ترابی صاحب کواداروں نےہمارے حق میں دستبردارکروایا: امیدواروزیراعظم کشمیر

Resilient

Minister (2k+ posts)
ترابی صاحب کواسٹریٹجک پلاننگ کرنے والے اداروں نےہمارے یعنی تحریک انصاف کے حق میں دستبردارکروایا : پی ٹی آئی امیدوار برائے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر
https://twitter.com/x/status/1417941271352594435
اس الزام پر ابھی تک اسٹریٹجک پلاننگ کرنے والے اداروں نے کوئی تردیدی بیان جاری نہیں کیا

https://twitter.com/x/status/1416278256442122245
جبکہ لوگ تو ترابی صاحب پر بھی کروڑوں کی رشوت لینے کا الزام لگا رہے ہیں

E64sqkvWEAAs9gV

آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہوں گئے عمران خان کو اس نے کتنے میں خریدا ہوا گا
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
نونی لیگ والے
آج کل اس جسم فروش عورت کی طرح جو جسم فروشی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑی جائے تو وہ اس پکڑانے کے گلے پر جائے کہ یہ بھی میرا گاہک ہے لیکن ناراض ہونے پر مجھے پکڑا رہا ہے
جماعت اسلامی حقیقت میں جماعت انتشار ہے وہ
بھی اسی ڈگر پر چل پڑی کہ اپنے ہی رکن پر گند سے بھرے الزام لگا کر ثابت کر رہی ہے کہ ہماری صفحوں میں ایسے ایسے گندے ضمیر فروش لوگ ہیں جو مال دیکھ کر ایمان کا سودا کر دیتے ہیں
 
Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)

جماعت اسلامی وہ منظم اور جرات مند پارٹی ہے جس نے اپنے ایک سابق امیر کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔
ترین کے آگے گھٹنے نہیں ٹیکے اور نہ ہی NRO دیا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس الزام پر ابھی تک اسٹریٹجک پلاننگ کرنے والے اداروں نے کوئی تردیدی بیان جاری نہیں کیا
وہ فارغ نہیں بیٹھے جو پٹواریوں کے روزانہ کے جھوٹے الزامات کی تردید جاری کرتے پھریں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جبکہ لوگ تو ترابی صاحب پر بھی کروڑوں کی رشوت لینے کا الزام لگا رہے ہیں
تیرے حرامخور شریف ٹبر پر کیا کم الزامات ہیں؟ ان پر کیوں یقین نہیں کرتا تو پٹواری ڈنگر
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہوں گئے عمران خان کو اس نے کتنے میں خریدا ہوا گا
ہاں بتا قاضی فائز عیسی، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس باقر، جسٹس قیوم کو تیرے شریف ٹبر نے کتنے میں خریدا؟