Afsr
MPA (400+ posts)
تحفظات دور نہ ہوئے تو حکومت چھوڑسکتے ہیں، فضل الرحمان:
اسلام آباد(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6جون۔2010ء)جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ان کے تحفظات دور نہ کئے گئے تو وہ حکومتی اتحاد سے الگ ہوسکتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے وزیرداخلہ رحمان ملک سے گفتگو کے دوران کی، جنہوں نے ان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں سیاسی معاملات پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ وزیر داخلہ کو بتا یا گیا کہ حکومتی رویہ مناسب نہیں اور جے یو آئی کی پارلیمانی پارٹی نے بھی حکومتی اتحاد سے علیحدگی کی سفارش کی ہے۔ یہ معاملہ پارٹی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں زیر بحث لایا جائے گا۔وزیر داخلہ نے یقین دہانی کرائی کہ جے یوآئی کے موقف سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا جائے گا اور ان کے تحفظات دور کئے جائیں گے۔
Oh mulana sahib inaa wada jhoot tai na bolo na tussi tey hakomat chad deyoo namumkin (bigsmile)