Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تحریک عدم اعتماد کے ووٹ کو عزت دو اور بدلے میں ایکسٹینشن لو۔۔۔۔!
نواز باجوہ ڈیل منظر عام پر آ گئی
مسلم لیگ نواز نے جرنل باجوہ کو 2022 کے آخر میں ایکسٹینشن کی بھی آفر کی اور 2022 کے آغاز میں (عدم اعتماد کی تحریک سے پہلے) میاں نواز شریف اور جرنل باجوہ کی ملاقاتیں بھی ہوئیں۔ یہ تو بیچ چوراہے ہنڈیا پھوٹ گئی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1803856196899676178

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/60H4R6L.jpeg