تحریک حشاشین

dangerous tears

Senator (1k+ posts)
جسطرح جماعتیوں نے تعلیمی اداروں کا بیڑہ غرق کیا ہے وہاں پر غنڈہ گردی کلاشنکوف کلچر کو فروغ دیا ہے اور اسلام کے نام پر اسلام کو جتنا نقصان جماعتیوں نے پہنچایا ہے اس کے مقابلے میں تو تحریک انصاف فرشتہ ہے