تحریک حشاشین

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Bunyedi bath ye hai ke Jhot bolna meri adat nahi hai mari post main sabeth kerdo aak bath bahi ghalat hai man jaon ga......mager tum to gulam log ho zardari.nawaz. or ab imran ki gulami is main hi kush raho

Originally Posted by 459zaman PTI (qume lute ki party)

آپ کی عادت بہتان لگانا ہے اور بہتان جھوٹ سے بڑھ کر خطرناک ہے۔ ورنہ ثابت کریں کہ پی ٹی آئی قوم لوط کی پارٹی ہے۔
 

459zaman

Banned

آپ کی عادت بہتان لگانا ہے اور بہتان جھوٹ سے بڑھ کر خطرناک ہے۔ ورنہ ثابت کریں کہ پی ٹی آئی قوم لوط کی پارٹی ہے۔
کارکن شیرین مزاری اور اسکی بیٹی اور کے ہم جنسی پرستی کے حق میں رائے دینے کے بعد کیا ارادے رکھتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟

ye kis party ke leader hain?
 
Last edited:

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
کارکن شیرین مزاری اور اسکی بیٹی اور فوزیہ قصوری کے ہم جنسی پرستی کے حق میں رائے دینے کے بعد کیا ارادے رکھتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟

Ye kis party ke leader hain ?

یہ کس نے کہا ہے؟ کھل کر بات کرو۔ اور کس نے شیرین مزاری کی بیٹی کے حق میں بیان دیا ہے؟
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

محترم یہ صاحب آپ کو بھی دھوکا دے رہا ہے۔ ان جیسے لوگ ہی جماعت کا متشددانہ روپ پیش کرتے ہیں۔ جس طرح یہ صاھب پی ٹی آئی کو قوم لوط کی پارٹی کہہ رہا ہے کیا آپ اس سے متفق ہیں؟

میں نے اپنا جواب دے دیا ہے ، اگر کوئی گالی دے تو جواب میں گالی دینا جواب نہیں بنتا بلکے سمجھانا ہوتا ہے ، کچھ دوست یہاں آگ پر تیل چھڑک رہے ہیں یا ان کو موقعہ مل جاتا ہے ، اس لئے میری رائے میں زمان صاحب ہوں یا تحریک انصاف کے دوست یا مسلم لیگ کے حمایتی ، سب دلیل اور عقل سے بات کریں اور ایک دوسرے کی عزت نفس مجروح کے بغیر بات کریں تو اچھا ہوگا ، ہاں تنقید کی بجائے کچھ فیصلے اگر اپنے لیڈروں پر چھوڑ دے جائیں تو گالی گلوچ کا کلچر اس فورم پر کم ہو سکتا ہے ، ورنہ یہاں تو سبقت کے لئے گالیاں دی جاتی ہیں. عزت اور احترام تو دور کی بات
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

kis duye main rate ho fauzia kasuri or shere mazari ni

ہاں تو کس کارکن نے ہم جسن پرستی کے حق میں بیان دیا ہے؟ کسی بھی کارکن نے ہم جسن پرستی کے حق میں بیان نہیں دیا۔ اور اگر دیا تو میں اس پر لعنت بھیجتا ہوں۔ اور آپ اپنی پارٹی سے کہیں کہ فورا کے پی میں حکومت سے الگ ہو جائے۔اگر یہ پیٹی آئی کا سرکاری بیان ہے تو میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں پی ٹی آئی کو کبھی بھی ووٹ نہیں دوں گا۔ آپ بتائیں جماعت کے پی کی حکومت سے کب الگ ہو رہی ہے؟ اور اگر نہیں تو پھر آپ بھی اللہ کے حکم کی سربلندی کے لیے ابھی اسی فورم پر جماعت پر لعنت بھیجیں کہ ایسی لعنتیوں کی اتحادی ہے۔
 

459zaman

Banned

آپ کی عادت بہتان لگانا ہے اور بہتان جھوٹ سے بڑھ کر خطرناک ہے۔ ورنہ ثابت کریں کہ پی ٹی آئی قوم لوط کی پارٹی ہے۔
PTI walon ka jab di chahi kesi ko galiyen dedin fack pic lagadin or jab dusara bole to insani qadren yed aajati ha
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے اپنا جواب دے دیا ہے ، اگر کوئی گالی دے تو جواب میں گالی دینا جواب نہیں بنتا بلکے سمجھانا ہوتا ہے ، کچھ دوست یہاں آگ پر تیل چھڑک رہے ہیں یا ان کو موقعہ مل جاتا ہے ، اس لئے میری رائے میں زمان صاحب ہوں یا تحریک انصاف کے دوست یا مسلم لیگ کے حمایتی ، سب دلیل اور عقل سے بات کریں اور ایک دوسرے کی عزت نفس مجروح کے بغیر بات کریں تو اچھا ہوگا ، ہاں تنقید کی بجائے کچھ فیصلے اگر اپنے لیڈروں پر چھوڑ دے جائیں تو گالی گلوچ کا کلچر اس فورم پر کم ہو سکتا ہے ، ورنہ یہاں تو سبقت کے لئے گالیاں دی جاتی ہیں. عزت اور احترام تو دور کی بات

محترم میں جماعت کی سیاست سے اختلاف رکھتا ہوں لیکن جماعت کے لیڈروں کا احترام کرتا ہوں۔ میرے نزدیک قاضی حسین احمد اور سراج الحق انتہائی قابل احترام ہیں۔اور میں یہاں آپ کا احترام اس لیے کرتا ہوں کہ آپ میں صبر و تحمل ہے ۔ لیکن جو لوگ اس طرح کا الزام لگائیں کہ پی ٹی آئی قوم لوط کی پارٹی ہے تو پھر ایسا شخص گالیاں نہیں سنے گا تو کیاہو گا؟
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
insaan jiss cheez say pyaar kerta hay...ya jisay pasand kerta hay..uss ka naam na chahtay huay bhi zubaan per aa jaata hay....Tum nay saaray jahaan kay topic chorr ker "Hum-jins Parasti" per thread banai...... ur inside Molvi is showing his colors ........ :)
All people with faith know that "homosexuality" is Haraam.....y r u expecting that people will defend it here??? :13:
 

459zaman

Banned

ہاں تو کس کارکن نے ہم جسن پرستی کے حق میں بیان دیا ہے؟ کسی بھی کارکن نے ہم جسن پرستی کے حق میں بیان نہیں دیا۔ اور اگر دیا تو میں اس پر لعنت بھیجتا ہوں۔ اور آپ اپنی پارٹی سے کہیں کہ فورا کے پی میں حکومت سے الگ ہو جائے۔اگر یہ پیٹی آئی کا سرکاری بیان ہے تو میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں پی ٹی آئی کو کبھی بھی ووٹ نہیں دوں گا۔ آپ بتائیں جماعت کے پی کی حکومت سے کب الگ ہو رہی ہے؟ اور اگر نہیں تو پھر آپ بھی اللہ کے حکم کی سربلندی کے لیے ابھی اسی فورم پر جماعت پر لعنت بھیجیں کہ ایسی لعنتیوں کی اتحادی ہے۔

is ko khate hai besharmi or dehtai .....wase besharmi tum karo istafa hum den wow Jamaat islami ko bewaqf samajhte ho tum hara imran bhi ye chata hai ke jamaat alag ho or hkumat KPK ki khtam ho ta ke PTI ka wazeron ki corroption per perdah per jai or sara ilman jamaat islami ke ser dal diye jai
 
جب آے گا عمران تو بنے گا نیا پاکستان
اب تحریک ستیاناس کی غیرت برگیڈ کی غیرت نہیں جاگنی
عمران نیازی اور شیری مزاری بہن بھائی

نہ کوئی ایکشن اور نہ کوئی باز پُرس
دو چار دن کے بعد یوتھیے کہہ رہے ہونگے
ایک بار پھر
جب آے گا عمران تو بنے گا نیا پاکستان
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
is ko khate hai besharmi or dehtai .....wase besharmi tum karo istafa hum den wow Jamaat islami ko bewaqf samajhte ho tum hara imran bhi ye chata hai ke jamaat alag ho or hkumat KPK ki khtam ho ta ke PTI ka wazeron ki corroption per perdah per jai or sara ilman jamaat islami ke ser dal diye jai

یہ سیاست کی بات نہیں یہ اللہ کی حکم کی سر بلندی ہے۔ بے شرم تم ہو جو اللہ کے حکم پر سیاست کو تر جیح دے رہے ہو۔ کیا اللہ کا نام اہم ہے یا سیاست کا؟ چلیں جماعت الگ نہ ہو کم از کم مذمت ہی کر دے۔ ورنہ میں سمجھوں کا کہ تم لوگ اللہ کی حاکمیت سے زیاد ہ کے پی کی حکومت کو اہمیت دیتے ہو۔
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
PTI walon ka jab di chahi kesi ko galiyen dedin fack pic lagadin or jab dusara bole to insani qadren yed aajati ha

آپ آئیں بائیں شاٰٗن نہ کریں۔ ہر شخص نے اپنی قبر میں سونا ہے۔اور اپنا جواب دینا ہے پی ٹی آئی کا جواب آپ سے نہیں مانگا جائے گا آپ اپنی صفائی پیش کریں
یہ ثابت کریں کہ پی ٹی آئی قوم لوط کی پارٹی ہے۔
 

459zaman

Banned

یہ سیاست کی بات نہیں یہ اللہ کی حکم کی سر بلندی ہے۔ بے شرم تم ہو جو اللہ کے حکم پر سیاست کو تر جیح دے رہے ہو۔ کیا اللہ کا نام اہم ہے یا سیاست کا؟ چلیں جماعت الگ نہ ہو کم از کم مذمت ہی کر دے۔ ورنہ میں سمجھوں کا کہ تم لوگ اللہ کی حاکمیت سے زیاد ہ کے پی کی حکومت کو اہمیت دیتے ہو۔

Har chis per ALLAH ka hukum muqadam hai is main siyesat khan se aagai ye hi main tum hai samjharah hon .......

 

Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)
Bunyedi bath ye hai ke Jhot bolna meri adat nahi hai mari post main sabeth kerdo aak bath bahi ghalat hai man jaon ga......mager tum to gulam log ho zardari.nawaz. or ab imran ki gulami is main hi kush raho

Saaari Posttt main kutttttaaaay ki taaaarahhh Bonktay rahay ho sirf...

Apni Post ki aek baat bhi bataaa do jo tum ne sach kahi ho, toh maan jaonga...


Han agar apni har baat ka jawab chahiye aur tum is baat per qaeem ho k main tumhari post main koi aek bhi jhoot saabit kar du toh tummm Kuttttto ki tarah bhonkna band kar do gay, toh i am ready to prove your multiple points as wrong. Just tell me if you are up for the challenge.
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
shah g esme pti kahan se aagai?????
y r u so obsessed with NOON KHOON league . let them go to hell. defending yourself by mentioning their crimes won't make your wrongs right.

I am not in pmln but i really hate when PTI defends their wrongs by mentioning wrongs of PMLN. IT is like when you steal 100 rupees and your justification is PMLN also stole 200 so my steeling is justified. isn't it brother?
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)


Har chis per ALLAH ka hukum muqadam hai is main siyesat khan se aagai ye hi main tum hai samjharah hon .......


تم یہ بتاؤ کہ جو پارٹی ہم جنس پرستی کا فروغ کرتی ہے (بقول تمہارے) تو جماعت اس کے ساتھ اقتدار میں کیوں ہے؟ آپ کیسے سیاست کو مذہب سے الگ کر سکتے ہیں ۔ جماعت کا نعرہ ’’اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام ‘‘ہے۔ کیا جماعت بھی ہم جنس پرست ہوگئی۔جواب دو اب بھاگنا مت۔
 

farhanse

MPA (400+ posts)
Jamat KPK Govt men awam kailey bethi he aur PTI ki siasat sabne dekhli jab parliament men nahi atay the uswaqt ki salaries bhi pocket men Ramzan allowance tum bhi looto awam ka paisa naya Pakistan ke naam se bloody hypocrite
 

VIP.Molvi

MPA (400+ posts)
پٹواری کی کجھلی شروع

ہیرا منڈی کی سربراہی کرنے والوں اور سودی قرضے کے پھیلانے والوں کو آج اسلام یاد آگیا

ریوائنڈ کے دھاڑی دار پٹواری میں اتنی ہمت نہیں کہ اپنے اصلی چہرے کے ساتھ پوسٹ کرے،ہمیشہ جماعت اسلامی کے پیچھے چھپنے کی کوشش میں رہتا ہے

johoton ke liye sachai ka samna karna bahut mushkil hota hai...jamaat islami ki tum logon ko fiker karni ki zarorat nahi hai

Jamaat e Islami ya Fraud
1102935129-1.gif

Tjmhari hi Baji hai iman hazir mazari mujhay tu block Kia howa hai OSS wakt say jab say mein nay OSS ki bajai thi ke Kia hasiyat say tum pit ke function mein stage par char kar bethi thi yeh koi 3 ya 4 sal Pahlay ki baat hai . Pti ki Kia policy hai sab Jantay hain abhi tak londay bazi ka koi madrisa nahi khola Pti nay Jo raiwaind mandi mein khola howa hai jahan koi captain safdar kalsom mariyam or nawaz ko combine Sokh pohanchata hai .. Beta tu jamat ka nam lay kar jitni marzi koshish kar lay tere naseeb mein guy Bilawal nahi Han Tera yahodi nawaz ke baad Christian pm zaror ho ga ..


بھائی جان آپ پتا نہیں کیوں نہیں سمجھتے کہ یہ پٹواری نہیں ہے ۔ یہ پکا منافق جماعتیا ہے۔
مزے کی بات دیکھو کہ رہا کہ ہم نے پاکستان اسلام کے نام پر لیا جبکہ یہ منافق جماعت سب سے بڑی مخالف تھی قیام پاکستان کی۔