تحریک حشاشین

459zaman

Banned
Pahli bath ye jamaat ka idara nahi hai or ager aasa howa hai to ihtesab ho na chiye .......mager tum thore shram hai to mire post ka jawab do[/QUOTE
main ne kal b kha tha JI ,PTI ka sath chore KPK main Ta ke wahain to Fazloo ki Islami Hakomat kaim ho sake
Jamaat islami ko bewaqf samajhte ho tum hara imran bhi ye chata hai ke jamaat alag ho or hkumat KPK ki khtam ho ta ke PTI ka wazeron ki corroption per perdah per jai or sara ilman jamaat islami ke ser dal diye jai

 
but what if someone tell you harsh reality of PTI will you defend or accept truth. I have no problem brother if you mind discussion then I won't continue with you.
Bhai sahib aap ki dosri post ka bhi jawab adhora rah Gaya tha .. Janab Akal say kam lain Jazbat har jagah kam nahi chalatay .. Aap ki society ki halat yeh hai ke 18 sal imran khan jotay ghisaye hai tu bhi yeh qoam candidate daiti hai ijaz khan jazi Jo haneef Abbasi ke samany khara ho sakta hai kiyon ke khud badmash hai yahan ke shareef choriyan pehnay howey hain .. Sab say ziyada londay bazi madrisay mein hoti hai or sab say ziyada wohi iss ke khilaf boltay hain . Sab say ziyada load speaker molvi use kartay hain or sab say ziyada OSS ke khilaf boltay hain ... Imran agar conservative loag lata hai tu woh Orton ko vote na dalnay dainay ke liye kharay ho jatay hain . Woh liberals lata hai tu woh gay rights Jesi Batain shoro kar daitay hain .. Imran Kia karay apna material bhi tu Dekho
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
محترمہ شیریں مزاری صرف اپنی دختر کو برا بھلا کہنے والوں کو غلط کہہ رہی ہیں
میرا نہیں خیال کہ وہ ایمان کے خیالات کا دفاع کر رہی ہیں

واہ کیا لاجک ہے ماشااللہ۔۔

وہ پنجابی میں کیا کہتے ہیں کہ عقل نا ہوئے تے موجاں ہی موجاں۔

کیا شیرین مزاری کی بیٹی کو اس لیے بُرا بھلا کہہ رہے ہیں کہ وہ اسلام کی تبلیغ کر رہی ہے؟؟؟؟

محترمہ لوگ ایمان کے خیالات کو ہی بُرا بھلا کہہ رہے ہیں ورنہ ان سے کسی کا کیا لینا دینا ہے۔

اور بیٹی پر تنقید کرنے والوں کو بُرا بھلا کہنے کا مطلب ہی اپنی بیٹی کے خیالات کا دفاع ہے۔

ویسے مقدس بی بی آپ کی سائیکی کو میں سمجھ گیا ہوں۔ جن لوگوں کو پی ٹی آئی بُرا کہے وہ آپ کو قدرتی طور پر ابھے لگتے ہیں۔
 
I support Sheeren Mazari and her daughter on LGBT rights

LGBT enjoy rights in Muslim countries like Turkey,Azerbijan , Albania, Turkmenistan, Kazakistan, Uzbakestan , Kergizstan and Tajikistan

Homosexuality is already a big part of Pakistani society, So we should accept them too also!
 

dildar

MPA (400+ posts)

زمان صاحب یہ فاروق درویش کی تحریر آپ نے اٹھا کر تھریڈ لگا دیا ہے ، آپ سے پہلے بھی گزارش کی ہے کہ جماعت اسلامی کے حوالے دیکر آپ مخالفت مت کریں ، کوئی تحریک انصاف کا ہو یا نوں لیگ کا ، ان سب کو اپنے حال پر چھوڑ دیں ، ہاں مثبت تنقید کرتے رہیں جس کا مجھے ،آپ اور سب کو حق ہے

میں تمہیں نہیں سمجھاتا تھا کہ اسکے پیچھے مت لگو ؟ لیکن اس وقت تمہیں اسکے نئے ما ڈل کے ہونڈا پر بیٹھنا اچھا لگتا تھا میری کہاں سنتے تھے ،اب لگی نہ چوٹ
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
تو نے اپنے پٹواری ہونے کا پورا ثبوت دے دیا

اگر کسی تحریک انصاف والے نے تیرے ساتھ بچپن میں کچھ گڑ بر کردی تو اسکا غصہ تو پوری تحریک انصاف پر کیوں نکال رہا ہے
:lol:

ویسے کیا نون لیگ کو زناکاروں کی پارٹی کہا جاسکتا ہے؟


DPtJx092Q0_UTsLDgr8EmgopczPp8ZgXM11gmak_LQ=w1781-h985-no

PTI (qume lute ki party)
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
main app se itafaq nahi kerta hamara mashrah in hi jeseon ki wajha se is hall tak aaye hai jab tak in ka asal charah logon ko nahi dekhaen gai us waqt tak log in hi jesi beshermon ka sath dete rahin gai ......

آپ اپنی بات دلیل اور حکمت سے کر دیں ، الله سب کو جانتا ہے ، کون کیا ہے ، یہ عوام کا قصور ہے ، جو آنکھیں بند کر کے ان کو ووٹ دیتے ہیں پھر روتے ہیں ، اس لئے ان سب کو لڑنے دیں ، یہ سب ایک دوسرے کو جواب دے لیتے ہیں اور یہ ہی ان تمام سیاسی جماعتوں کی سوچ اور اپروچ ہے ، اس لئے زیادہ جذباتی ہونا ضروری نہیں
 
Jamaat islami ko bewaqf samajhte ho tum hara imran bhi ye chata hai ke jamaat alag ho or hkumat KPK ki khtam ho ta ke PTI ka wazeron ki corroption per perdah per jai or sara ilman jamaat islami ke ser dal diye jai

Kpk mein gay lesbo ke khilaf Kanon pesh Karo .... Wesy Phir bhi OSS banday ko saza nahi ho gi jis nay tumhara bachpan kharab Kia hai .. Dard hoti thi na ? Jawab sir Han ya na mein dena
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

*****************************

اپنی فکر کرو یار ، تمھاری پارٹی کون سی ہے ؟؟؟؟؟؟ پھر جواب بھی آ جائے گا ، آپ کے ذہنی لیول کو بھی فورم جانتا ہے ، اس لئے سب اپنا اپنا جائزہ لیں
 
Last edited:

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
johoton ke liye sachai ka samna karna bahut mushkil hota hai...jamaat islami ki tum logon ko fiker karni ki zarorat nahi hai

بھئی پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ کا تعلق جماعت سے نہیں لگتا کیوں کہ جماعت میں اتنے گھٹیا لوگ نہیں ہوتے۔

میں یہاں قاضی حسین احمد کو کوٹ کروں گا۔جب پنجاب میں میاں منظور وتو وزیر اعلیٰ تھے تو قاضی صاحب کی قیادت میں جماعت نے ان کے خلاف احتجاج کا پروگرام بنایا کیوں کہ وٹوکے بارے میں مشہور تھا کہ وہ قادیانی ہیں۔ احتجاج کی ساری تیاری ہوگئی لیکن عین وقت پر وٹو کا بیان آیا کہ اُن کا خاندان قادیانی ہے لیکن وہ خود ان رجوع کر چکے ہیں وہ راسخ العقید ہ مسلمان ہیں۔

آپ جیسے کسی رکن نے قاضی صاحب کے کان بھرے کہ وٹو جھوٹ کہتا ہے وہ ہمارا احتجاج خراب کرنا چاہتا ہے۔

قاضی صاحب نے جواب دیا کہ جب وہ حلف اُٹھا کر اور اللہ کی قسم کھا کر یہ بات کر رہا ہے تو ہم پر لازم ہے کہ ہم اس کی بات کا یقین کریں۔ اگر ہم اس کی بات پر یقین نہیں کریں گے تو ہم اللہ کئے مد مقابل آئیں گے۔ اگر وہ جھوٹ بولتا ہے تو اب یہ اس کا اور اللہ کا معاملہ ہے۔

اب آپ بتائیں کہ پی ٹی آئی نے کس فورم پر ہم جنس پرستی کی حمایت کی ہے؟ کسی لیڈر نے کسی جلسے میں یا پریس کانفرنس یا پریس ریلیز کے ذریعے ہم جنس پرستی کی حمایت کی ہے؟ اگر نہیں کی تو پھر آپ کو شرم آنی چاہیے۔ لیکن آپ کو شرم کیسے آئے ؟ آپ کوئی قاضی حسین احمد کے پیروکار تو ہیں نہیں۔آپ کو نون لیگ کے سپورٹر ہیں۔
آپ یہ بتائیں کہ اگر کل کو نون لیگ کے کسی لیڈر کی بیٹی گھر سے بھاگ کر شادی کر لے تو کیا ہم پوری نون لیگ پر یہ الزام لگائیں گے کہ وہ گھر سے بھاگ کر شادی کرنے کے کلچر کو پروموٹ کر رہے ہیں؟ ذرا دل پر ہاتھ رکھ کر ایمان سے بتائیں۔
 

Yetti

MPA (400+ posts)
Lagta hai thread starter ko roza zyada hee lag gaya hai. May Allah give you sabar.
 

459zaman

Banned
Scum Bag Beghaaaairat Patwaaari Doggggii Zamaaan Barking Lies as always...

Bunyedi bath ye hai ke Jhot bolna meri adat nahi hai mari post main sabeth kerdo aak bath bahi ghalat hai man jaon ga......mager tum to gulam log ho zardari.nawaz. or ab imran ki gulami is main hi kush raho
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

آپ اپنی بات دلیل اور حکمت سے کر دیں ، الله سب کو جانتا ہے ، کون کیا ہے ، یہ عوام کا قصور ہے ، جو آنکھیں بند کر کے ان کو ووٹ دیتے ہیں پھر روتے ہیں ، اس لئے ان سب کو لڑنے دیں ، یہ سب ایک دوسرے کو جواب دے لیتے ہیں اور یہ ہی ان تمام سیاسی جماعتوں کی سوچ اور اپروچ ہے ، اس لئے زیادہ جذباتی ہونا ضروری نہیں

محترم یہ صاحب آپ کو بھی دھوکا دے رہا ہے۔ ان جیسے لوگ ہی جماعت کا متشددانہ روپ پیش کرتے ہیں۔ جس طرح یہ صاھب پی ٹی آئی کو قوم لوط کی پارٹی کہہ رہا ہے کیا آپ اس سے متفق ہیں؟
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
y r u so obsessed with NOON KHOON league . let them go to hell. defending yourself by mentioning their crimes won't make your wrongs right.

I am not in pmln but i really hate when PTI defends their wrongs by mentioning wrongs of PMLN. IT is like when you steal 100 rupees and your justification is PMLN also stole 200 so my steeling is justified. isn't it brother?

I don't think anyone from PTI defends any wrongdoing. But when a Liar speak lies it is then the majority from PTI show them the Mirror. Let us bet and analyze different news threads which is against PTI. If its a news item without mockery comments by a corrupt party supporter then everyone in PTI comments on the news and not on the personality of the person who posted the thread, but when a corrupt Party support post a News with his own comments spitting venom against PTI which will perhaps be much much better despite all bads, it is then he is given a shut up call. It is not like you are defending the action of your party, but it is like saying shut up crook, focus on your own party that is 90 times more corrupt than ours, while we are here to take care of our own party.

Believe me if there are no other party supporters and some bad news is about PTI then you will see majority of PTI people speaking against it. But you will never see the other Party supporter speaking against bad actions of their party...
 

459zaman

Banned

بھئی پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ کا تعلق جماعت سے نہیں لگتا کیوں کہ جماعت میں اتنے گھٹیا لوگ نہیں ہوتے۔

میں یہاں قاضی حسین احمد کو کوٹ کروں گا۔جب پنجاب میں میاں منظور وتو وزیر اعلیٰ تھے تو قاضی صاحب کی قیادت میں جماعت نے ان کے خلاف احتجاج کا پروگرام بنایا کیوں کہ وٹوکے بارے میں مشہور تھا کہ وہ قادیانی ہیں۔ احتجاج کی ساری تیاری ہوگئی لیکن عین وقت پر وٹو کا بیان آیا کہ اُن کا خاندان قادیانی ہے لیکن وہ خود ان رجوع کر چکے ہیں وہ راسخ العقید ہ مسلمان ہیں۔

آپ جیسے کسی رکن نے قاضی صاحب کے کان بھرے کہ وٹو جھوٹ کہتا ہے وہ ہمارا احتجاج خراب کرنا چاہتا ہے۔

قاضی صاحب نے جواب دیا کہ جب وہ حلف اُٹھا کر اور اللہ کی قسم کھا کر یہ بات کر رہا ہے تو ہم پر لازم ہے کہ ہم اس کی بات کا یقین کریں۔ اگر ہم اس کی بات پر یقین نہیں کریں گے تو ہم اللہ کئے مد مقابل آئیں گے۔ اگر وہ جھوٹ بولتا ہے تو اب یہ اس کا اور اللہ کا معاملہ ہے۔

اب آپ بتائیں کہ پی ٹی آئی نے کس فورم پر ہم جنس پرستی کی حمایت کی ہے؟ کسی لیڈر نے کسی جلسے میں یا پریس کانفرنس یا پریس ریلیز کے ذریعے ہم جنس پرستی کی حمایت کی ہے؟ اگر نہیں کی تو پھر آپ کو شرم آنی چاہیے۔ لیکن آپ کو شرم کیسے آئے ؟ آپ کوئی قاضی حسین احمد کے پیروکار تو ہیں نہیں۔آپ کو نون لیگ کے سپورٹر ہیں۔
آپ یہ بتائیں کہ اگر کل کو نون لیگ کے کسی لیڈر کی بیٹی گھر سے بھاگ کر شادی کر لے تو کیا ہم پوری نون لیگ پر یہ الزام لگائیں گے کہ وہ گھر سے بھاگ کر شادی کرنے کے کلچر کو پروموٹ کر رہے ہیں؟ ذرا دل پر ہاتھ رکھ کر ایمان سے بتائیں۔

کارکن شیرین مزاری اور اسکی بیٹی کے ہم جنسی پرستی کے حق میں رائے دینے کے بعد کیا ارادے رکھتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟

Ye kis party ke leader hain ?
 
Last edited: