Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف کے کارکن وسیم وزیر کو اسلام آباد سے اٹھا لیا گیا۔ وسیم وزیر اس سے قبل احتجاج کے دوران گولی لگنے سے زخمی بھی ہوئے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1902287935678079256
عمران خان کے بہت ہی وفادار ورکر وسیم وزیر کو اج اغوا کر لیا گیا وسیم وزیر میرے حلقہ G.15اسلام آباد کے رہائیشی ہیں میرے پاس ان کے کسی بھی عزیز کاکوئ رابطہ نمبر نہیں ہے اگر کوئ میرا ان کے کسی بھی عزیز سے رابطہ کروادےتوہم فوری طورپر قانونی کاروائی شروع کرواسکتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1902288855694286881
https://twitter.com/x/status/1902281229837181402