تحریک انصاف کے نو جوانوں سے التماس

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
602756_462827590448125_482964048_n.jpg
 

sherkhan314

Minister (2k+ posts)
یہ قوم تصویر کھچوانے کے چکّر میں بہت بہت گھٹیا حرکتیں کرتی ہے۔ لوگوں کو اُس کے پیغام سے مطلب ہونا چاہئے نہ کے کسی فوٹو موقع سے۔ ندیدے ہر جگہ ہوتے ہیں
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)

بہت نیک مشورہ ہے سو فیصد تائید کرتا ہوں
ویسے بھی کہتے ہیں "گانے" اور "کھانے" والے کا مُنہہ نہیں "کام" دیکھتے ہیں لِہٰذا آپ خان صاحب کا "کام" دیکھیں کہ کیسے دو روٹیاں کھانے والے عمران خان نے سارا مُلک کھا جانے والوں کو اکیلے آگے لگا رکھا ہے۔ شُکریہ
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

بہت نیک مشورہ ہے سو فیصد تائید کرتا ہوں
ویسے بھی کہتے ہیں "گانے" اور "کھانے" والے کا مُنہہ نہیں "کام" دیکھتے ہیں لِہٰذا آپ خان صاحب کا "کام" دیکھیں کہ کیسے دو روٹیاں کھانے والے عمران خان نے سارا مُلک کھا جانے والوں کو اکیلے آگے لگا رکھا ہے۔ شُکریہ
(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap):lol::lol:
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Bilkull Theek baat ki hai aap ne Aamir , yeh bohut na munasib harkat hai ke aik shaks khana kha raha hai aur aap us ki video bana rahe hain aur pictures le rahe hain , 25 dec ko Nawaz Sharif ki birthday ki clip agar kisi ne dekhi ho to aap dekhte hain kis tarha loog Cake par jhapat rahe thay , jaise kabhi cake dekha na ho
 

Back
Top