تحریک انصاف کے ممکنہ دھرنے سے نمٹنےکامشن،آئی جی کی زیرصدارت ہائی لیول میٹنگ

9%DB%8C%D8%B3%D8%A8%D9%85%D8%B9%D8%B9%D8%AA%DB%8C%D9%86%D9%BE%DB%81%D9%84%DB%8C%DA%86%D8%B9.jpg

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات پر بنی گالہ ماڈل پولیس اسٹیشن میں اے ایس پی تعینات کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ دھرنے سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد کیپٹل پولیس کےافسران کی میٹنگ ہوئی جس میں امن وامان کی صورتحال اور پی ٹی آئی کے ممکنہ دھرنے سے نمٹنے کیلئے کی جانے والی تیاریوں پر غور کیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1581985587011080193
اسلام آباد پولیس کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ امن و عامہ کے پیش نظر بنی گالہ ماڈل پولیس اسٹیشن میں اے ایس پی کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا اور ساتھ ہی اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر خصوصی سیکیورٹی تعینات کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

اسلام آباد پولیس نے اپنے اسی بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات ہیں، غیر قانونی اقدامات کرنے والوں اور مددگاروں کے خلاف کارروائی کیلئے احکامات جاری کیے گئے۔

سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران ریاض خان نے اسلام آباد پولیس کے اس بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کی تاریخ جلوسوں دھرنوں اور احتجاجوں سے بھری پڑی ہے مگر شہر اقتدار کی پولیس کو کبھی ایسی حرکتیں کرتے نہیں دیکھا جو اس دور میں ہو رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1582034600708038656
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
? ? ? ? Abhi se phati gai. Aaj to sirf Khan ne halqa sa ishara kiya hai long march ka.
کافی دنوں سے پھٹی ہوئی ہے۔ اسی لیئے تو اسلام آباد بند کر کے بیٹھے ہیں کنٹینر لگا کر۔ پھر نعرہ بلند کرتے ہیں شیرررررررر

ڈر کر ہو گیا ڈھیرررررررررر

?