تحریک انصاف کے خلاف ایک بار پھر بھرپور کریک ڈاؤن،گزشتہ 24 گھنٹے کی خبریں

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

تحریک انصاف کے خلاف ایک بار پھر بھرپور کریک ڈاؤن۔۔ کریک ڈاؤن تب شروع ہوا جب تحریک انصاف نے ملک بھر میں ورکرز کنونشن کا اعلان کیا۔۔نفرت کون پھیلا رہا ہے؟گزشتہ 24 گھنٹے کی خبریں

خانیوال تحریک انصاف کے ورکر کنونشن پر پولیس کا چھاپہ
حافظ آباد میں تحریک انصاف کے ورکر کنونشن پر چھاپہ
حافظ آباد میں چھاپے کے بعد تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر پولیس کا ریڈ،توڑ پھوڑ،پرچہ بھی تحریک انصاف کے خلاف درج
صنم جاوید کے گھر پولیس کا چھاپہ،اہلخانہ سے بدتمیزی اور توڑ پھوڑ
عالیہ حمزہ کے گھر پولیس کا چھاپہ اور بدتمیزی
سیالکوٹ میں رہنما تحریک انصاف اسلم گھمن کے گھر پولیس کا چھاپہ
https://twitter.com/x/status/1799785305836528004
ٹکٹ ہولڈر تحریک انصاف حماد اعوان کے گھر پر پولیس کا چھاپہ
یہ صرف وہ خبریں جن کا مجھے معلوم ہے ۔
https://twitter.com/x/status/1799785001568837971
میرے گزشتہ رات شوکت بھٹی کے ڈیرے سے روانگی کے بعد وہاں پولیس نے توڑ پھوڑ کی۔ ایسی گھٹیا حرکتوں سے عوامی تحریکیں نہیں رکتیں۔ فارم 47 کے نمونوں پر مبنی جعلی حکومت کے خاتمہ کا وقت آ چکا ہے
https://twitter.com/x/status/1799664748507849113
اسکے علاوہ اظہر مشوانی کے دو بھائیوں کو اغوا کرلیا گیا جبکہ پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر عبدالکریم خان کو پہلے گھر سے اٹھایا گیا اور 2 دن بعد گرفتاری ظاہر کی گئی
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
mujhey lagta hay log ahista ahista police or agencies ki authority ko hi mananey se inkaar kar dein ge. Jub bhi police aaey gi logmuqabla karein ge, ager zabardasti police un kay gharo mein ghusey gi to wo log bhipolice or agencies pe fire karein ge
 

Back
Top