تحریک انصاف کے ایم پی اے نذیر چوہان کو پولیس نے گرفتار کرلیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1419937928101380129
https://twitter.com/x/status/1419941364238798850
سٹی 42: ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان گرفتار، چوہان کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

شہزاد اکبر کی مدعیت میں ایم پی اےنذیر چوہان پرمقدمہ کامعاملہ، پولیس نےایم پی اے نذیر چوہان کو حراست میں لے لیا . پولیس کا کہنا ہے کہ ایم پی اےنذیر چوہان کا ایف آئی اے سےوائس میچ کرایاجائےگا۔ نذیر چوہان کو ایل ڈی اے پلازہ سے پولیس نے حراست میں لیا۔