عملی سیاست میں پی ٹی آئی کیوں پیچھے نظر آتی ہے. اس کی ایک بڑی وجہ آج کے ایک اردو روزنامے کی ایک خبر کی آخری سطر سے عیاں ہے.
خبر پارلیمنٹ کے کل کے اجلاس سے متعلق ہے اور اس کا متن وزیراعظم کے خطاب کے بعد خورشید شاہ کی قیادت میں "متحدہ" اپوزیشن کے واک آؤٹ اور اس کے اثرات پر مشتمل ہے.
سیاسی پنڈتوں کی رائے میں اس واک آؤٹ کا نقصان صریحاً عمران خان صاحب کو ہؤا.
. سطر کچھ یوں ہے :
"اس صورتحال کے بعد پی ٹی آئی کی قیادت سر جوڑ کر بیٹھ گئی .... "
سیاست میں پیش بندی اصل چیز ہوتی ہے. یہ ٹائمنگ کا کھیل ہے اور اس میں پلاننگ موقع سے قبل ہوتی ہے. " بعد" میں کچھ نہیں ہوتا.
آخری دفعہ کب پی ٹی آئی نے کسی صورتحال کا وقت سے پہلے ادراک کیا یا اس ادراک کے مطابق عمل کیا... ؟؟؟
معلوم ہو تو ضرور بتائیے گا !
ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

https://www.facebook.com/asim.allahbakhsh?fref=nf