Resilient
Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1417960115974590474
جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر کے امیر خالد محمود نے عبدالرشید ترابی کی رکنیت منسوخ کر دی۔
جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر کے امیر خالد محمود کے مطابق عبدالرشید ترابی کی رکنیت کی منسوخی کا فیصلہ مشاورت سے کیا گیا ہے۔
جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر کے رہنما عبدالرشید ترابی نے پی ٹی آئی امیدوار تنویر الیاس کے حق میں الیکشن سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا۔
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/aPj6Llp.jpg
Last edited by a moderator: