تحریک انصاف کی انصاف اور جہانگیر ترین

459zaman

Banned
11826037_10153325392347911_4067158512150913949_n.jpg


تحریک انصاف کی انصاف اور جہانگیر ترین

انصاف کی نام کی لوگو سے پاکستانی سیاست میں قدم رکھنے والی پارٹی پاکستان تحریک انصاف باقی پرانی پارٹیوں کی نسبت عوام کے لیے انتہائ پر کشش دکھائ دے رہی تھی . اس کے لیڈر نے تبدیلی کے نام پر سیاست کا آغاز کیا اور نئے پاکستان کی مسحور کن نغرے سے عوام اور خاص کر نوجوان طبقے کو اپنی طرف راغب کیا . وقت گزرتا گیا .اور یہ پارٹی پھل پھولتی رہے ،. کارواں گزرتا گیا .اور قافلہ بڑھتا گیا . ساری اسٹٰیٹس کو پارٹیوں کے وہ لوگ جو اپنی قیادت سے نالاں تھے . اور کسی نہ کسی سیاسی پلیٹ فارم کے انتظار میں تھے . جوق درجوق پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے لگے . اور جو وعدہ تحریک کےلیڈر عمران نے قوم کے سامنے حلفاََ کیا . وہ یہ تھا . کہکبھی پیسے کی خاطر اپنی اصول نہیں تھوڑوں گا. او رقوم سے ہمیشہ سچ بولوں گا.

وقت گزرتا گیا . اور سرمایہ دارانہ اور جاگیردارانہ نظام کی مخالف تحریک میں ایک سرمایہ دار جہانگیر ترین نامی جو نئے پاکستان کی نئ پارٹی میں پرانا مہرہ جو پاکستانی عوام پینسٹھ سال سے ان کو آزما رہے ہیں . شامل ہوگیا . اس نے اپنی تجوریوں کے منہ کھول دئے . اور پیسے کو پانی کی طرح بہانا شروع کردیا . اب تھا بھی پاکستان اور تحریک کا لیڈر بھی ایک پاکستانی تھا . کون ظالم دولت کا دریا دیکھے گا . اور اس میں

الٹا چھلانگ نہیں لگا ئے گا. وہ ہوا او ر خان صاحب اس کے دولت ، جہاز ،ہیلی کاپٹر اور دوسرے لوازمات`وغیرہ کے سامنے ڈھیر ہو گئے . وہ سارے پرانے دعوے . وہ سچ بولنے کے وعدے .وہ اصول وہ قانونی دعوے
وہ بھڑکیں وہ شور شرابا سب روئ کے پہاڑ ثابت ہو ے . اور آج اس نوجوانوں اور غریبوں کی پارٹی میں وہی سرمایہ دار جہانگیر ترین وہ طاقت ہے . جس کو دنیا کا کو ی طاقت کوئ اصول کو ئ قانون نہیں ہر اسکتا . جہانگیر ترین وہ طاقت ہے . جس کو عمران خان بھی جھک کے سلام کرتا ہے . ورنہ جسٹس وجیہ الدین ، حامد خان ، جیسےشریف اور با اصول لو گ بھی جہانگیر ترین کو پاکستان تحریک انصاف کی ساری ناکامی کا ذمہ دار ٹہرا رہے ہیں .

لیکن انصاف کے اس ٹھیکیدار عمران خان نیازی جہانگیر ترین کے احسانات کے بوجھ تلے اتنے دبے ہو ے ہیں کہ وہ یہ سونےکی انڈہ دینے والی مرغی کسی صورت کھونا نہیں چاہتے . اور اگر کھونا چاہے بھی تو یہ بھی ڈی جے بٹ بن کر عمران کے ساتھ حساب کتاب کرنے میدان میں ہو گا. اب ان لوگوں کے لیے شرم کی مقام`ہے .جو ملک کی باقی پارٹیوں کو اسٹٰٹس کو اور مفادار کی سیاست کی وجہ `سے مورد الزام ٹہر ارہے ہیں .

ذرا ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچ لیں . انصاف صرف دو چھٹانگ زبان ہلا نے سے نہیں انسان کو بشری و ذاتیمفادات کو اصول پر قربان کرنے سے ملتی ہے .اب عمران خان نیازی کو میرا ایک مشورہ ہے . کہ پاکستان تحریک انصاف کے نام سے انصاف کو ہٹا کر تحریک مفادات ترین رکھ لیں . انصاف کے نام کو مزید
بدنام نہ کریں .

آج ووٹ یاد آ رہے ہیں، جب استعفٰے دئیے تھے، تب ووٹ یاد نہیں تھے​
 
Last edited by a moderator:

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
اگر جہانگیر ترین صاحب پارٹی کے ساتھ اتنے ہی مخلص ہوتے
اور اپنی نظروں میں ذرا سی بھی عزت ہوتی
تو جسٹس وجیہہ کہ طرف سے پارٹی الیکشن میں بد ترین دھاندلی اور ووٹ خریدنے کے الزامات پر ہر عہدہ چھوڑتے
اور کہتے کہ ایک کمیٹی بنائیں جو تحقیقات کرے
اور جب تک میں بے گناہ ثابت نہیں ہوتا میں پارٹی میں کوئی عہدہ نہیں لونگا

مگر۔۔ بڑھکیں مارنا اور بڑی بڑی باتیں کرنا آسان۔۔۔ خود کو فرشتہ اور دوسروں کا چور کہنا آسان
عمل مشکل

کل عمران خان صاحب سے اپنے حق میں بیان دلوانے کے دو منٹ بعد ٹویٹ کی کہ میں آج سرخرو ہو گیا
اور مجھ پر سے سارے الزام دھل گئے

پیسے کی طاقت اسے کہتے ہیں
یہ ہوتی ہے دولت کی چمک کہ عمران خان نے جسٹس وجیہہ سے کل ملاقات میں کہا کہ آپکی تمام باتیں درست
جہانگیر ترین نے پارٹی میں عہدہ حاصل کرنے کے لئے دھاندلی کی، ووٹ بھی خریدے اور جعلسازی بھی کی
لیکن میں اس کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لے سکتا

 
Last edited:

FishBurger

MPA (400+ posts)
Ha Ha. Khoob hansi aarehi hay mujhay. Internal Party main PTI jo dil may aayay kurray. Appp kay gurdaay kaa paani kion khatum ho rehaa hay.
Doob kay mur jao dono putwario, aik genuine patwarun or aik aisa putwaari jo Jammaat kay bhes main PTI per bhonkta hay.
 

Sirphira

Minister (2k+ posts)
اگر جہانگیر ترین صاحب پارٹی کے ساتھ اتنے ہی مخلص ہوتے
اور اپنی نظروں میں ذرا سی بھی عزت ہوتی
تو جسٹس وجیہہ کہ طرف سے پارٹی الیکشن میں بد ترین دھاندلی اور ووٹ خریدنے کے الزامات پر ہر عہدہ چھوڑتے
اور کہتے کہ ایک کمیٹی بنائیں جو تحقیقات کرے
اور جب تک میں بے گناہ ثابت نہیں ہوتا میں پارٹی میں کوئی عہدہ نہیں لونگا


مگر۔۔ بڑھکیں مارنا اور بڑی بڑی باتیں کرنا آسان۔۔۔ خود کو فرشتہ اور دوسروں کا چور کہنا آسان
عمل مشکل

کل عمران خان صاحب سے اپنے حق میں بیان دلوانے کے دو منٹ بعد ٹویٹ کی کہ میں آج سرخرو ہو گیا
اور مجھ پر سے سارے الزام دھل گئے

پیسے کی طاقت اسے کہتے ہیں
یہ ہوتی ہے دولت کی چمک کہ عمران خان نے جسٹس وجیہہ سے کل ملاقات میں کہا کہ آپکی تمام باتیں درست
جہانگیر ترین نے پارٹی میں عہدہ حاصل کرنے کے لئے دھاندلی کی، ووٹ بھی خریدے اور جعلسازی بھی کی
لیکن میں اس کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لے سکتا


یعنی آپ نے اعتراف کرلیا کہ جسٹس (ر) وجیہہ الدین صرف الزامات کی بنیاد پر کہہ رہے ہیں کہ جہانگیر ترین کو فارغ کرو، کسی ثبوت کی بناء پر نہیں کہہ رہے۔۔

شکر ہے کہ آپ نے ہی جسٹس وجیہہ الدین کی جانبداری بتادی کہ وہ صرف ذاتی مقصد کیلئے جہانگیرترین کو فارغ کرنا چاہتا ہے۔


ویسے جہانگیرترین سے زیادہ دولت شریف برادران کے پاس ہے۔۔ لندن کی فلیگ شپ کمپنی، دوبئی میں بزنس ایمپائرز، سعودی عرب میں سٹیل ملز، ایجوریڈ روڈ پر محل نما گھر جو نوازشریف نے منی لانڈرنگ اور کرپشن کےپیسوں سے بنائی ہے۔
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
پارٹیوں کے اندرونی معاملات میں باہر کے لوگوں کی بے چینی کے ساتھ انکے پیٹ میں گڑگڑاہٹ ناقابل فہم ہے
 

Sirphira

Minister (2k+ posts)
اگر نوازشریف ، اسحاق ڈار لوٹی ہوئی دولت پاکستان لے آئیں اور پاکستان میں سرمایہ کاری کریں تو میں ن لیگ کی سپورٹ کرنے کو تیار ہوں۔۔۔

لیکن نہ شریف برادران لوٹی ہوئی دولت پاکستان لائیں گے اور نہ ہی ملک لوٹنے سے باز آئیں گے کیونکہ لوٹ مار ان کے خمیرمیں ہے
 

Sirphira

Minister (2k+ posts)
;) main soch raha hon ke apna ghar aur zameen bech kar jahaz le lon aur PTI main chala jaaon

آپ جہاز لئے بغیر پی ٹی آئی میں جاسکتے ہیں، شاہ محمود قریشی، اسحاق خاکوانی، صمصام بخاری، فیصل جاوید وغیرہ کے پاس کونسے جہاز ہیں؟
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے نون لیگ میں الیکشن کرواؤ باقی باتیں بعد میں
;)

اگر جہانگیر ترین صاحب پارٹی کے ساتھ اتنے ہی مخلص ہوتے
اور اپنی نظروں میں ذرا سی بھی عزت ہوتی
تو جسٹس وجیہہ کہ طرف سے پارٹی الیکشن میں بد ترین دھاندلی اور ووٹ خریدنے کے الزامات پر ہر عہدہ چھوڑتے
اور کہتے کہ ایک کمیٹی بنائیں جو تحقیقات کرے
اور جب تک میں بے گناہ ثابت نہیں ہوتا میں پارٹی میں کوئی عہدہ نہیں لونگا

مگر۔۔ بڑھکیں مارنا اور بڑی بڑی باتیں کرنا آسان۔۔۔ خود کو فرشتہ اور دوسروں کا چور کہنا آسان
عمل مشکل

کل عمران خان صاحب سے اپنے حق میں بیان دلوانے کے دو منٹ بعد ٹویٹ کی کہ میں آج سرخرو ہو گیا
اور مجھ پر سے سارے الزام دھل گئے

پیسے کی طاقت اسے کہتے ہیں
یہ ہوتی ہے دولت کی چمک کہ عمران خان نے جسٹس وجیہہ سے کل ملاقات میں کہا کہ آپکی تمام باتیں درست
جہانگیر ترین نے پارٹی میں عہدہ حاصل کرنے کے لئے دھاندلی کی، ووٹ بھی خریدے اور جعلسازی بھی کی
لیکن میں اس کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لے سکتا

 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

یعنی آپ نے اعتراف کرلیا کہ جسٹس (ر) وجیہہ الدین صرف الزامات کی بنیاد پر کہہ رہے ہیں کہ جہانگیر ترین کو فارغ کرو، کسی ثبوت کی بناء پر نہیں کہہ رہے۔۔

شکر ہے کہ آپ نے ہی جسٹس وجیہہ الدین کی جانبداری بتادی کہ وہ صرف ذاتی مقصد کیلئے جہانگیرترین کو فارغ کرنا چاہتا ہے۔


ویسے جہانگیرترین سے زیادہ دولت شریف برادران کے پاس ہے۔۔ لندن کی فلیگ شپ کمپنی، دوبئی میں بزنس ایمپائرز، سعودی عرب میں سٹیل ملز، ایجوریڈ روڈ پر محل نما گھر جو نوازشریف نے منی لانڈرنگ اور کرپشن کےپیسوں سے بنائی ہے۔

ارے بھائی اگر آج جہانگیر ترین کو فارغ کر دیا جائے تو کل یہ مقدس تڑپ تڑپ کر جہانگیر ترین کی پارٹی خدمات گنوائے گی۔ اور عمران خان کے فیصلے کو غلط کہے گی۔۔ اس کا کام صرف عمران خان کی مخالفت ہے اور کچھ نہیں
آپ نے دیکھا نہیں تھا کہ ضیا اللہ آفریدی کی گرفتاری پر یہ کیسے تڑپ رہی تھی اور عمران خان اور پرویز خٹک کو بد دعائیں اور کوسنے دے رہی تھی جل ککڑی۔
 

Raheel Ali 28

Politcal Worker (100+ posts)
:P magar in sab ko to kabhi bhi nikala ja sakta hay , mere pas jahaz hoga to kisi ki majal hay jo haath laga kar dekhe
آپ جہاز لئے بغیر پی ٹی آئی میں جاسکتے ہیں، شاہ محمود قریشی، اسحاق خاکوانی، صمصام بخاری، فیصل جاوید وغیرہ کے پاس کونسے جہاز ہیں؟
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
جو کام کارمینا کی دو ٹکیہ سے ھو سکتا تھا، اس کے لیے 4 کنال کا پوسٹ دے مارا ھے، شاوا شے
 

Sirphira

Minister (2k+ posts)

ارے بھائی اگر آج جہانگیر ترین کو فارغ کر دیا جائے تو کل یہ مقدس تڑپ تڑپ کر جہانگیر ترین کی پارٹی خدمات گنوائے گی۔ اور عمران خان کے فیصلے کو غلط کہے گی۔۔ اس کا کام صرف عمران خان کی مخالفت ہے اور کچھ نہیں
آپ نے دیکھا نہیں تھا کہ ضیا اللہ آفریدی کی گرفتاری پر یہ کیسے تڑپ رہی تھی اور عمران خان اور پرویز خٹک کو بد دعائیں اور کوسنے دے رہی تھی جل ککڑی۔

اگر شیطان بھی عمران خان کے خلاف بیان دیدے تو مقدس شیطان کو بھی فرشتہ ثابت کرنے کیلئے پورا زور لگادے گا
 

Sirphira

Minister (2k+ posts)
پہلے نون لیگ میں الیکشن کرواؤ باقی باتیں بعد میں
;)

ن لیگ میں الیکشن نہیں ہوتا ہاتھ کھڑا کیا جاتا ہے لیکن مریم نواز کیلئے کچھ اور کھڑا کیا جاتا ہے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اگر شیطان بھی عمران خان کے خلاف بیان دیدے تو مقدس شیطان کو بھی فرشتہ ثابت کرنے کیلئے پورا زور لگادے گا

پاپی پیٹ سالا پاپی چولو پے مجبور کر دیتا ہے
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)




تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ

پی ٹی آئی کے اندرونی معاملات پر تبصرے نہ کریں اور انہیں آزادی سے آپس میں چھتر و چھتری اور لتر و لتری ہونے دیں


آپ سکون سے بیٹھکر ان کا تماشا دیکھیں

:lol:
[hilar]
:lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol:
[hilar]
:lol:


 

MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
پی ٹی آئی خود ایک سٹیٹس کو بن چُکی ہے۔ پتا نی یہ کس منہ سے چِل ہو کے دوسری پارٹیز کو سٹیٹس کو کہہ دیتے ہیں۔