PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)
اس تھریڈ سے پٹواری حضرات دور رہیں۔
تحریک انصاف کو میرا مشورہ
عمران خان بروز اتوار کراچی دھرنے میں شرکت کرنے جارہے ہیں۔ پاکستان گواہ ہے کہ جب سے اسلام آباد میں دھرنے جاری ہیں کراچی والے باہر نکلے رہے اور بھرپور طریقے سے دھرنے کئے۔
لیکن میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ تحریک انصاف کے تمام بڑے لیڈران کا ایک دھرنے کی جگہ اسلام آباد کھڑے ہونا پورے پاکستان کی توجہ صرف ایک جانب مرکوز کر دیتا ہے۔ بہتر یہ ہوتا کہ عارف علوی جیسے لیڈر کراچی دھرنوں کو لیڈ کرتے اور ان کی لائیو براڈکاسٹنگ ہوتی، اسی طرح اسد عمر کو استعمال نہیں کیا جارہا۔ ایک شخص جو بے پناہ خوبیاں رکھتا ہے اور عمران خان کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی دوسری مقبول ترین شخصیت انہیں اگر کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ انہیں اور ابرارالحق، محمود قریشی کے ذمہ پنجاب دھرنے خاص طور پر لاہور کی ذمہ داری لگائی جائے۔ تحریک انصاف کی ایک سینٹرل کمانڈ کا قیام عمل میں لایا جائے اور ملک بھر میں دھرنوں کو مانیٹر کرے اور اس میں مزید بہتری کے اقدامات کے ساتھ ساتھ پاکستان بھر میں تحریک انصاف کے کارکنان کو متحرک رکھے۔
تحریک انصاف لائیو اسٹریم مختلف شہروں سے نشریات کا آغاز کرے اور لوکل نشریاتی میڈیا کو اپنے ساتھ رکھے۔
عمران خان کی انقلابی قیادت اسلام آباد کے لئے کافی ہے۔
مختلف شہروں سے براہ راست دھرنوں کی نشریات اور بڑے رہنماوں کی موجودگی دھرنوں کو زبردست تقویت دیں گی۔