تحریک انصاف کو لاہور ہائیکورٹ سے ریلیف ملنے کےامکانات کم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن کیسز کی سماعت شروع
بظاہر یہ لگتا ہے کہ جسٹس علی باقر نجفی یہ معاملہ الیکشن کمیشن کو بھجوا دیں گے
کسی بڑی پیش رفت کا امکان انتہائی کم دکھائی دے رہا ہے
https://twitter.com/x/status/1756901260790304818
جسٹس علی باقر نجفی نے فارم 45 کے مطابق کامیاب امیدوار عمر اسلم خان کا معاملہ الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا ہے۔

اگر فائنل رزلٹ نہ آیا ہو تو ہائیکورٹ کے پاس اختیار ہے کہ وہ ایکشن لے سکتی ہے۔

ریحانہ ڈار کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا ہے کہ ہم نے الیکشن کمیشن کو بھی اور ریٹرننگ آفس درخواستیں دائر کی ہیں لیکن کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔
https://twitter.com/x/status/1756901933040738744
https://twitter.com/x/status/1756901726446084461
https://twitter.com/x/status/1756901502214365459
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Election commission ne to ye saari beghairti ki hay dobara election commission kay pass bhijwaney nahi bhijwana chahiey. Pakistan ki courts ne pichley 2 saal mein shadeed mayoos kia hay, jis riyasat mein insaaf na ho wo kabhi bhi qaim nahi reh sakti.

1971 mein bhi na-insaafi ki gai thi us waqt bhi riyasat qaim na rahi, ab bhi ager ager insaaf na hua to baqi ki riyasat bhi qain nahi rahey gi
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Yah maaa kay loray majority of judges corrupt aur compromised hain. I keep saying judiciary aur Fauj nay mulk tabah kia hay. Niklo bahir isss mulk seee aur kaheein aur apna mustaqbil banao. In corrupt mother fuckers ko waheein sarnay do.
 
exitonce

As much as people are trying to follow your guideline but what is about rest 24 croror?
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جو جو جج بھی ان ناقابل ترید شواہد کو دیکھتے ہوۓ بھی سائل کو انصاف نہ دیں تو

جس عدالت سے دہقاں کو میسر نہیں انصاف
اس عدالت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو

چند الفاظ کے ردو بدل سےعلامہ اقبال سے نہایت معذرت کے ساتھ
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)

جو جو جج بھی ان ناقابل ترید شواہد کو دیکھتے ہوۓ بھی سائل کو انصاف نہ دیں تو

جس عدالت سے دہقاں کو میسر نہیں انصاف
اس عدالت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو

چند الفاظ کے ردو بدل سےعلامہ اقبال سے نہایت معذرت کے ساتھ
Iqbal key roh tou wasy he tarrap rahe ho gee, 8 Feb ka dramma dekh kar.
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
پتا نہیں کیوں یہ سوچتے ہیں کے اِن عدالتی طوائفوں سے کوئی انصاف ملے گا

یہ پھوجیوں کی رکھیلیں ہیں
bilkol apne sahi kaha.. judges ki videos nani420 or ISI k pas hein.. khassi judges se omeed bahar rak se betr hai apni kopri me aik goli mar do
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
pti k candidates ki ab jumma bazar lagna hai.. os par nawaz sharif, bilo khusra, khotti queen maryum ne milkar hokomat bna-ni hai.. wada khotta noora pm, bilo khusra phir se fm, khotti queen CM punjab.. pti lanchud adlia me 5 sal tak khwar hoti reh.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

جو جو جج بھی ان ناقابل ترید شواہد کو دیکھتے ہوۓ بھی سائل کو انصاف نہ دیں تو

جس عدالت سے دہقاں کو میسر نہیں انصاف
اس عدالت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو

چند الفاظ کے ردو بدل سےعلامہ اقبال سے نہایت معذرت کے ساتھ
جیسے کہ عدالتیں انگریز عوام کو انصاف دینے کے لیئے بنا گیا تھا۔۔۔۔
ڈاکٹر صاحب، یہ عدالتیں وہ کام کر رہی ہیں جس کے لیئے انھیں بنایا گیا تھا ۔۔۔۔ ہمیں غلام رکھنے کے لیئے۔

جس دِن وہ کُلّاہ عدالت کے دربان کے سر کی بجائے جج کے سر پر ہوگا، جسے ہمارے سرپنچ پہنا کرتے تھے، اس دِن آپ یہ گلہ کرتے ہوئے اچھے لگیں گے۔

فی الحال ہمارے براوٗن ججز انگریزوں والی سفید وِگ پہنتے ہیں۔
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے کہ عدالتیں انگریز عوام کو انصاف دینے کے لیئے بنا گیا تھا۔۔۔۔
ڈاکٹر صاحب، یہ عدالتیں وہ کام کر ہی ہیں جس کے لیئے انھیں بنایا گیا تھا ۔۔۔۔ ہمیں غلام رکھنے کے لیئے۔

جس دِن وہ کُلّاہ عدالت کے دربان کے سر کی بجائے جج کے سر پر ہوگا، جسے ہمارے سرپنچ پہنا کرتے تھے، اس دِن آپ یہ گلہ کرتے ہوئے اچھے لگیں گے۔

فی الحال ہمارے براوٗن ججز انگریزوں والی سفید وِگ پہنتے ہیں۔
Corrupt judges key bhee pant ru na maye key zaroorat hay.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جیسے کہ عدالتیں انگریز عوام کو انصاف دینے کے لیئے بنا گیا تھا۔۔۔۔
ڈاکٹر صاحب، یہ عدالتیں وہ کام کر رہی ہیں جس کے لیئے انھیں بنایا گیا تھا ۔۔۔۔ ہمیں غلام رکھنے کے لیئے۔

جس دِن وہ کُلّاہ عدالت کے دربان کے سر کی بجائے جج کے سر پر ہوگا، جسے ہمارے سرپنچ پہنا کرتے تھے، اس دِن آپ یہ گلہ کرتے ہوئے اچھے لگیں گے۔

فی الحال ہمارے براوٗن ججز انگریزوں والی سفید وِگ پہنتے ہیں۔

اسے لیے تو وکیل بھی سخت گرمیوں میں بھی میچنگ ڈریس کوڈ کوٹ، پتلون اور ٹائی میں پیش ہوتے ہیں

تواڈے کلیے دے مطابق جج دے سر تے کُلّاہ تے سائل میچنگ کرکے نویں ڈریس کوڈ دے تحت ہوا لوان لئی لنگی یا کچھا پا کے دیسی انصاف لئی سپریم کورٹ آیا کرن گے
او وی ویسے سین ای ہووے گا