ہے نا پتے کی بات؟ جی ہاں اس انقلابی سونامی خان نے گزشتہ سال ایک لاکھ انسٹھ ہزار چھ سو نو روپے (609، 159) ٹیکس دیا اور باتیں اتنی بڑی بڑی کرتا ہے جیسے اس سے بڑا قوم کا مخلص کوئی نہیں۔
نیازی چور سے زیادہ ٹیکس تو اسی کی پارٹی کے کراچی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عارف علوی نے دیا ہے۔
Imran Khanنیازی چور سے زیادہ ٹیکس تو اسی کی پارٹی کے کراچی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عارف علوی نے دیا ہے۔
Rs159,609
Jahangir Tareen
Rs53,677,426
Pervez Khattak
Rs457,099
Asad Umar
Rs6,368,864
Arif Alvi
Rs201,554
Shah Mehmood Qureshi
Rs1,862,414
Shafqat Mehmood
Rs68,965