Dastgir khan19
Minister (2k+ posts)
سوال یہ ہے چھے دن کا وقت دے کر بھاگا ہوا عمران نیازی کل وزیراعلیٰ منتخب نہ کروا سکا تو کیا کرے گا .
اپنے کپڑے پھاڑ کر سڑکوں پر نکل آۓ گا
خود کو آگ لگا کر آتما ہتیا کر لے گا
نیند کی گولیاں کھا کر سو جاۓ گا
اب عمران نیازی کے پاس کونسا آپشن بچا ہے . اگر تو وہ لیڈر ہوا تو لاہور سے ہی پیدل مارچ شروع کر دے گا . عمران نیازی کسی کا انتظار نہیں کرے گا بلکہ خود سڑکوں پر دیوانہ وار ماتم شروع کر دے گا . لیکن سوال یہ ہے اگر عمران نیازی کا ماتم کامیاب نہ ہوا اور عوام نے شرکت نہ کی اور الٹا پنجاب پولیس نے اسے سڑک پر لمبا ڈال کے اس کی خوب چھترول کی تو اس کی لیڈری کتنی رہ جاۓ گی . یہ تحریک انصاف کا اصل امتحان ہو گا کہ وہ شکست کی صورت میں کس طرح حکومت پر دباؤ ڈال کر اسے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرتے ہیں . اب بات آخری حد تک پہنچ چکی ہے اگر تحریک انصاف کے مینڈیٹ کو اس طرح ذلیل کیا جا سکتا ہے تو عمران نیازی کو سیاست چھوڑ کر بریانی کی ریڑھی لگا لینی چاہئیے . عمران نیازی کے سامنے اگر تحریک انصاف کی عزت اور مینڈیٹ لوٹ لیا جاتا ہے تو اس سے بڑا لوزر اور کوئی نہیں ہو سکتا . عمران نیازی کو وقت ضایع کیے بغیر سڑکوں پر آنا ہو گا اور دھرنا دے کر بیٹھ جانا ہو گا . اس بار عمران نیازی کو نہ صرف شیلنگ اور آنسو گیس کا سینہ تان کر مقابلہ کرنا ہو گا بلکہ پولیس تشدد بھی برداشت کرنا ہو گا . اس میں عمران نیازی کی جان بھی جا سکتی ہے
معاملہ گھمبیر ہے اور عمران نیازی کی سیاسی طاقت کا سب سے بڑا امتحان ہے . اگر عمران نیازی کو کہیں سے انصاف نہیں ملتا تو اسے بغاوت کا رستہ اختیار کرنا پڑے گا . عمران نیازی کو ایک بار پھر سے سول نافرمانی کی تحریک چلانی ہو گی . اگر اس بار عمران نیازی نے کمزوری دکھائی تو زندگی بھر سر اٹھا کر نہیں چل سکے گا . جو لیڈر اپنا مینڈیٹ نہیں بچا سکا وہ کس بات کا لیڈر ہے . عمران نیازی کے لیے کل زندگی اور موت کا دن ہے . جینا ہے تو سر اٹھا کر جیو نہیں تو خود کو آگ لگا کر مر جاؤ ایسی زندگی پر لعنت جس میں پنجاب حکومت چھین لی جاۓ .عمران نیازی اب ڈی ڈے آ چکا ہے اب اگر تمہارا مینڈیٹ چھینا جاۓ تو مر جانا لیکن خاموش نہ بیٹھنا