تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل، اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1797847036311875874
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔

جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرنے کے فیصلے میں لکھا ہے کہ سی ڈی اے نے 2022 اور 2023 میں پلاٹ کے سابقہ مالک کو نوٹس اور پھر شوکاز نوٹس جاری کیا اور اس بات کی وضاحت پیش نہ کر سکے کہ نوٹسز پرانے مالک کو کیوں بھیجے جاتے رہے

سب سے اہم یہ ہے کہ نوٹس یا شوکاز نوٹس کی سروس کی کوئی رسید ہی ریکارڈ پر نہیں، سی ڈی اے کا بنایا گیا ایک رجسٹر نوٹسز پہنچنے کا کافی ثبوت نہیں ہے، سی ڈی اے نے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے کا آرڈر سے پہلے کوئی نوٹس نہیں کیا، سی ڈی اے کا دفتر سیل کرنے کا آرڈر بھی نہ پی ٹی آئی کو نہیں لکھا گیا نہ کاپی بھیجی گئی، عدالت تحریک انصاف کا سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دیتی ہے، یہ وضاحت کی جاتی ہے کہ سی ڈی اے قانون کی خلاف ورزی پر قانون کے مطابق کارروائی کر سکتا ہے، جسٹس ثمن رفعت امتیاز
https://twitter.com/x/status/1797592155860386096
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Muniray Dalay aur Nadeem Anjuman khusray ko iss Faislay se —- tu buhat takleef hoi hogi
Happy Season 2 GIF by The Roku Channel
Kevin James Pain GIF by TV Land
😜😂😂

 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
What about the damage caused by the CDA?.It was pure vandalism.The judge should have ordered Capital Demolition Authority(CDA) to pay for the cost of rebuilding this office.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Now PTI should file a petition to impose criminal charges on CDA choorman and IG punjab.