تحریک انصاف کا سیاسی جنازہ نکلنے والا ہے۔

Jugnoo11

Banned
11-9-2012_126269_1.gif

11-9-2012_74748_l.jpg


پشاور. .. .پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما ارباب خضر حیات نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ہوا کا تنکا ثابت ہوئی اور تحریک انصاف کا سیاسی جنا زہ انتخابات سے قبل نکلنے والا ہے ۔ صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے ان کا کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف ایجنسیوں کی پیداوار جماعت تھی جسے عوامی پذ یر آ را ئی حاصل نہ ہو سکی اور جنرل پا شا کی ریٹا ئر منٹ کے ساتھ ہی اس کا خا تمہ ہو گیا ۔

ان کا کہناتھا کہ تحریک انصاف پورے ملک سے دو تین نشستیں ہی بمشکل جیت پا ئے گی جبکہ عمران خان اپنی سیٹ جیتنے کی پو زیشن میں بھی نہیں ہے کیونکہ عوام اس کا اصل چہرہ جا ن چکے ہیں ۔ ارباب خضر حیات کا کہنا تھا کہ اگر پارٹی نے انہیں عمران خان کے مقا بلے میں خیبر پختو نخواہ کے کسی بھی حلقے سے انتخاب لڑ نے کا اہل سمجھا تو وہ ڈٹ کر مقا بلہ کر نے کے لئے تیار ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ایجنسیوں کی پیداوار اور ٹیسٹ ٹیوب پارٹی کا وجود الیکشن کے بعد ختم ہو جا ئے گا ۔




Link: Geo News. http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=74748
 
Last edited by a moderator:

jeelu

Minister (2k+ posts)
aisay log apni he akhbar mein tasveer dekh k keh dete hein ASTAGHFIRULLAH yeh kon hai:P
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)

@
Jugnoo11
خضر عرف جگنو بھائی وہ کہتے ہیں اگر مشہور ہونا ہے تو جا کے مسجد میں ........(لفظ مناسب نہیں لیکن امید ہے سمجھ گئے ہونگے) کردیں تو سارا گاؤں آپکو ساری عمر یاد رکھے گا. آپ بھی اس ویب سائٹ پر یہی کام روزانہ کر رہے ہیں لوگ تو آپکو جاننا شروع ہوگئے ہیں لیکن کس نسبت سے اس کا اندازہ آپکو اپنی پوسٹ پر کومنٹس سے هو جانا چاہیے
;);););)
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ن کا تو جنازہ پڑھانے والا بھی کوئی نہی مل رہا ، اصغر خان کیس کے بعد
:lol:​
 
Munafaq League k payroll tattoo ....Jagno .....chal khush ho ja k hmm ny thumhari post per li hai ..............baqi kazar arbab l.aaaaaaaaaaaaanati ko to hm election main dekh lain gy .........................
 

Jugnoo11

Banned
جگنو مگنو چھوڑو اور اپنی پارٹی کا شیرازہ بکھر تے دیکھ لو تم لوگ یہی ڈرا مے کر تے رہو اور ارباب خضر نے خیبر پختونخواہ سے تم لوگوں کا جنازہ نکال رکھا ہے اس کا جواب دینے کی کسی میں ہمت نہیں ہے ۔
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے نون لیگ والوں نے حلقہ این اے 2 کے ٹکٹ کے قابل نہیں سمجھا اس لیے جگنو میاں کہ رہے ہیں کہ کہیں سے بھی هو ٹکٹ مل جاے

(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
جگنوں انکل آپ نے اوپر کومنٹ پڑھے ہیں
:p


جگنو مگنو چھوڑو اور اپنی پارٹی کا شیرازہ بکھر تے دیکھ لو تم لوگ یہی ڈرا مے کر تے رہو اور ارباب خضر نے خیبر پختونخواہ سے تم لوگوں کا جنازہ نکال رکھا ہے اس کا جواب دینے کی کسی میں ہمت نہیں ہے ۔
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
جگنو انکل آپ اپنے بیان اور کس کس ویب سائٹ پر پوسٹ کرتے ہیں ذرا لنک تو دیں
تاکہ آپکی وہاں پر بھی مشہوری کریں
 

jeelu

Minister (2k+ posts)
جگنو مگنو چھوڑو اور اپنی پارٹی کا شیرازہ بکھر تے دیکھ لو تم لوگ یہی ڈرا مے کر تے رہو اور ارباب خضر نے خیبر پختونخواہ سے تم لوگوں کا جنازہ نکال رکھا ہے اس کا جواب دینے کی کسی میں ہمت نہیں ہے ۔



noon ka leader ghur say nikalta nae pti ka janaza khaak nikalay ga:P

well u want serious facts with common sense? ok sir u r delusional :)
all my family n friends i knew supported noon league
now? janaza kiska niklay ga u will see:)
 

arshypk

Councller (250+ posts)
Who was he talking about by the way? Nora league perhaps because what ever he said are rather barked more suites to Noras then PTI. Koi en Kay dimagh ka ilagg kerwao bahi(cry)(cry)(cry)(cry)
 

shah5ap

Senator (1k+ posts)
DIL K KHOSH RAKNAY KO KHIZAR HAYAT YE KHAYAL ACHA HAY.
ARBAB SAHIB K LIYEE ARZ HAY: INN K AJDAD NEY ANGREEZ K JOTAY CHATAY TAB HI TU ARBABI KA AHZAZ MILA. Shame on ARBABS JO FAKHAR SAY APNAY AAP KO ARBAB KEHTAY HEN
 

Back
Top