تحریک انصاف کا بلنڈر حمزہ شہباز کی انشورنس پالیسی بن گیا

Bebabacha

Senator (1k+ posts)
Koi blunder nhi lohar high court me jo mrzi kr lo sharifo ke khilaf faisla ni ann... Lhc khud sumoto ku ni leta ayen shkni me PTI ki bari sb ki...... me agg lgi thi suomoto ki
 
Meme

Minister (2k+ posts)
ہاں عمران خان کے بلنڈرز کی وجہ سے ہی اسٹبلشمنٹ نے ہاتھ کھینچ لیا ہے۔ عمران خان کے وہی بلنڈرز اب شہباز شریف کی انشورنس پالیسی ہیں۔۔
 
اگر اخروٹ کا بچہ پنجاب کو اسٹبلشمنٹ کی منشاء اور اصرار پہ کوئی مضبوط وزیر اعلی دے دیتا تو نا تو
day one
سے یہ سارا بکھیڑا پیدا ہی نا ہوتا۔۔۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
May be some mistake..lekan Qanoon aur Ayen ka rasta hota ha wo khud kaam karta ha..LHC start se hi Hamza ko support kar rahi ha..ap kuch keh ley.judges ne hamza ko by election tak time dena hi dena ha..Army ka danda ha sab k peechay..kisi judge ki kia majal k hamza k khalaf faisla dey..
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کا سب سے بڑا بلنڈر تھا کہ وہ اپنے غلط فیصلوں پر کھڑے ہو جاتے تھے - آپ نے عثمان بزدار کو لگایا کوئی بات نہیں ایک نئے آدمی کو موقع دیا مگر جب ایک سال بھد بلکل واضح تھا کہ یہ آدمی اپنے رول میں گرو نہیں ہو رہا اور اس کی صلاحتیں ایسی نہیں ہے کہ اسے دس یار کروڑ کے صوبے کا سب سے بڑا عہدہ دیا جائے تو پیچھے ہٹنا بنتا تھا آپ کو علیم خان کو صوبہ دے دینا چاہئے تھا اب یہ کوئی چھپی بات نہیں ہے کہ علیم خان کو جیل اسلئے بھیجا گیا کہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے اسے لانے کا دباؤ تھے اور اس کا کانٹا اس طرح نکالا گیا -
دوسرا غلط فیصلہ اپنے چیف سیکٹری اعظم خان کو لگایا گیا جو کے پی سے تھا اور پنجاب کی پیچیدہ بیرو کریسی کو قابو کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا تھا اسے پوری مدت تک برقرار رکھا گیا جس سے محاملات رکے رہے
تیسرا بڑا بلنڈر اچھے افسروں جیسے باقر رضا اور دیگر اداروں جیسے پولیس آئی جی کو وقت نہیں دیا گئے کسی کو بھی پرکھنے کے لئے کم از کم ایک سال دیں پھر دیکھیں اس نے بہتری لائی ہے کہ نہیں اور اس کی سفارشات پر عمل کریں مگر آپ تبدیلیوں پر تبدیلیاں کرتے رہے اور اچھے برے کسی کو وقت نہیں دیا
وزیر ہوا بازی کے پائلٹ بلنڈر پر اسے وزارت سے ہٹانے کی بجائے برقرار رکھا گیا جس نے پی آئی اے اور پائلٹوں کی ساکھ کو نقصان پوھنچایا
بغیر ہوم ورک کے سعودیہ مخالف اتحاد میں جانے کی بات سے نقصان ہوا
جب نظر آ رہا تھا اعتساب سے کچھ نہیں نکلنا تو اپنی توجو ع اس سے ہٹا کر قومی مسائل کی طرف کرنی چاہئے تھی
اداروں کے سربراہ فوجی جو درجنوں میں تھے لگا کر اپنی نا لائقی کا اظھار کیا گیا کیا اپ قابل افسر لگا نہیں سکتے اسلئے فوج کے حوالے کر دیا
جانے اور کتنے بلنڈر ہونگے مگر فلحال اٹھیں ہی یاد ہیں - امید ہے خان صاحب دوبارہ موقعہ ملنے پر یہ سب نہیں دوہرائیں گے اور پچھلے دور سے سبق سیکھیں گے اسی میں ان کی کامیابی ہو گی
Meme
Bebabacha
Digital_Pakistani
 
سو باتوں کی ایک بات یہی ہے کہ سارا مسئلہ عمران خان کا اخروٹ پن ہے۔ وہ آج بھی اپنی ایک بھی غلطی تسلیم کرنے کو تیار نہیں، یوٹیوبرز سے گفتگو میں بھی اس نے یہی کہا کہ اسٹیبلشمنٹ مجھے کیوں وزیراعلی تبدیل کرنے کا کہہ رہی تھی، سندھ میں پیپلز پارٹی کو تبدیل کرنے کو کیوں نہیں کہا ۔۔
 
بادی النظر میں عمران خان کے دوبارہ حکومت میں آنے کا کوئی امکان نظر نہیں آرہا۔۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بادی النظر میں عمران خان کے دوبارہ حکومت میں آنے کا کوئی امکان نظر نہیں آرہا۔۔
ایسا نہیں ہے اس حد تک بات درست ہے کہ اگلے الیکشن میں جو جب بھی ہوں خان صاحب کے جیتنے کا کوئی امکان نہیں ہے لیکن اگر وہ اپنی پارٹی کو اٹھاتے ہیں سنجیدہ سیاست کر کے قوم کو یقین دلاتے ہیں کہ اس بار وہ ایماندار لوگوں کو آگے لاتے ہیں تو کوئی وجہ نہیں ہے کہ وہ دوسری باری نہ لے سکیں وہ تیسری نہیں دوسری بڑی قوت ہیں مگر غیر سنجیدہ رویے سے انہیں باری نہیں مل سکتا ہے لوگوں کو اب خان سے سنجیدہ رویہ دیکھنے کو ملنا چاہئے ورنہ مجھے ان کی پارٹی تنکوں کی طرح بکھرتی نظر آ رہی ہے اور سوائے کے پی کہ انہیں کبھی بھی کچھ نہیں ملے گا
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
B
اگر اخروٹ کا بچہ پنجاب کو اسٹبلشمنٹ کی منشاء اور اصرار پہ کوئی مضبوط وزیر اعلی دے دیتا تو نا تو
day one
Bhai jb establiahment ko pasand nhi ke koi un ki army posting meadakhlat krey tu army ko kia takleef gai punjab sey.. Or jo haal punjab ka or pakistan ka ab hai buzdar lakh drjay bhtr tha
سے یہ سارا بکھیڑا پیدا ہی نا ہوتا۔۔۔
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
سو باتوں کی ایک بات یہی ہے کہ سارا مسئلہ عمران خان کا اخروٹ پن ہے۔ وہ آج بھی اپنی ایک بھی غلطی تسلیم کرنے کو تیار نہیں، یوٹیوبرز سے گفتگو میں بھی اس نے یہی کہا کہ اسٹیبلشمنٹ مجھے کیوں وزیراعلی تبدیل کرنے کا کہہ رہی تھی، سندھ میں پیپلز پارٹی کو تبدیل کرنے کو کیوں نہیں کہا ۔۔
Aleem ko de deta jis ne apney sahi auqat dikha di ke wo qabza mafia hai
 
Meme

Minister (2k+ posts)
B

Bhai jb establiahment ko pasand nhi ke koi un ki army posting meadakhlat krey tu army ko kia takleef gai punjab sey.. Or jo haal punjab ka or pakistan ka ab hai buzdar lakh drjay bhtr tha
بچے اسٹبلشمنٹ لائی تھی اس لئے کارکردگی بہتر کرنے اور پنجاب میں مضبوط وزیر اعلی پہ زور دے رہی تھی۔ یہ بات تو خود عمران خان نے کہی ہیں نا کہ اسٹبلشمنٹ ان چیزوں پہ اصرار کر رہی تھی ورنہ تو وزیراعظم اپنے نیچے کام کرنے والے ایک سرکاری ملازم سے وہ تنقیدی مشورے سن ہی کیوں رہا تھا؟
??
 
Back
Top