Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)

منافقت کا الزام لگانے والوں کا اپنا چہرہ دیکھئے ، چند دن پہلے سراج الحق کے نام منافقت پر تھریڈ لگانے والا " سر پھر١" اور اس کے ساتھی ابھی تک جواب نہیں دے سکے اور تحریک انصاف کے دوست تھریڈ پر تھریڈ لگائے جا رہے ہیں ، تحریک انصاف کے نزدیک سچ صرف وہ جو تحریک انصاف والا بولے ، آ گئی تبدیلی
تحریک انصاف والو !! سچ بولو ، اب رکاوٹ کس نے ڈالی ، کیوں ڈالی ، اس پر روشنی ڈالو !!