تحریک انصاف نے بلے کے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عام انتخابات کیلئے انتخابی نشان کے حصول کا معاملہ

پاکستان تحریک انصاف نے ”بَلّے“ کے نشان کے حصول کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رجوع کرلیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی منظوری سے باضابطہ درخواست دائر

درخواست میں الیکشن کمیشن سے ”بَلّے“ کی بطور انتخابی نشان الاٹمنٹ کی استدعا کی گئی ہے

انتخابات سے قبل اپنی مرضی کے انتخابی نشان کے حصول کی درخواست قانونی تقاضا ہے

تحریک انصاف کے امیدوار قومی و صوبائی انتخابات میں بَلّے کے نشان ہی پر حصہ لیں گے، انشاءاللہ۔


https://twitter.com/x/status/1676204714567045122
 

Back
Top