تحریک انصاف نہ چھوڑنے پر سلیم سرور جوڑا کےکاروباری مراکزبند

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ضلعی صدر PTI گجرات سلیم سرور جوڑا کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ جاری, سینکڑوں ملازمین کا روزگار خطرے میں,

کاروباری مرکز سرور گولڈ پلازہ پر اداروں کی انتقامی کارروائی , سرور کیش اینڈ کیری اور حویلی ریسٹورنٹ بھی سیل

کاروبار کے ایک روپیہ بھی واجب الادا نہیں, سلیم سرور جوڑا


https://twitter.com/x/status/1673618926008430599
 

Back
Top