تحریک انصاف دیہی علاقوں سے مکمل طور پر ختم ہو جائے، محسن شاہ نواز رانجھا

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Sub ko utha kar jail may daal dou aur phir kahu kay PTI rural area may khatum ho jaay gi. Wah, patwari ho aur jahil na ho.
 

Waqar1988

Senator (1k+ posts)
iske kehne ka matlab hai dehaat main unparh rehte hain jo patwari logic ke saath zayada ittefaaq karte hain. iss harami ko banda bataye ab 2023 hai loag sba jante haib
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
They are counting on bribing villages to vote for them. It's common practice for them to promise to build a road for a village if they win election. They can't do the same for city dwellers.
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
sheher walay to sirf peaceful protest kerain gay..

per meri baat yaad rakhna...

punjabi dehati kissan hi napak fauj ki maan ko sabq sikhay ga...
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
@ceopkl

بارہ گھنٹے میں ہمارے سارے ملازمین نہ چھوڑے گے تو کوئی نہیں بچے گا اگلی ویڈیو حامد میر سے لے کر آصف غفور سے ہوتی ہوئی بلاول سے ہوتی ہوئی نواز اور راحیل شریف تک سب کی جاری ہو سکتی ہیں قسم ہے اللہ کی وردی سے اپ پہچان چکے ہوں گے کون ہے اکاونٹ چار دن بند ہوا ہے چار ویڈیو تو آنی چاہیے یہ ٹوئٹ عام عوام کے
لیے نہیں
FxjX9kwXwBMUPq-
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
@ceopkl

ٹوئٹر بند کرانے سے سچ چھپ نہیں سکتا مزا تو تب تھا اگر ہمارے سوالوں کا جواب دیتے الٹا ہمارے سٹیل ملوں کے غریب ورکروں کو اٹھا لے گے بیغیرت لوگ ہمارے تو پورے پاکستان میں بیس ہزار سے زیادہ ملازمیںن ہیں چاہیے سب کو مار دو سفر جاری رہے گا ہم نے کوئی الزام بہتان نہیں لگائے ایک ایک پوائنٹ ایک ایک لفظ حقیقت اور سچ ہے اور جاری رہے گا جو لوگ پارٹی اور شول میڈیا چھوڑ رہے ہیں ان کے لیے ہمارا ان لوگوں سے سوال ہے جھنوں نے پہلے بڑے جوش جذبے سے آزادی کا کہ لیں ،تبدیل کا کہ لیں ،سفر شروع کیا جب ان کے ملین فلور ہو گے لوگ ان کی باتوں کو سنے لگے لوگوں کے اندر ایک شعور کی روشنی جاگی لوگ جلسے جلوسوں ٹاک شو میں ان کے وی لاگ سننے گے لوگوں کو بہت کچھ پتہ چلا جو ستر سال سے پتہ نہیں تھا یا کم پتہ تھا جب شعور بیدار کر نے کے بعد آپ لوگوں کا ایک دم یہ کہ دینا ،میں جی اپنے بھائی ، بیٹی ، بیوی ، بیٹے کی زندگی کی وجہ سے سیاست چھوڑ رہا ہوں شوشل میڈیا چھوڑ رہا ہوں لاتعلقی کر رہا ہوں میرا ان سے سوال ہے اگر آپ کو سفر میں مشکلوں تکالیف ازیت کا پتہ نہیں تھا تو سفر شروع کیوں کیا تھا لوگوں کو اچھے خواب کیوں دیکھے گے یا تو آپ سفر شروع نہ کرتے اگر کرتے تو پورا کرتے راستے میں مت چھوڑتے ، دیکھاجاے ارتعرل کے دور میں بیوی بچوں بیٹے بیٹی سب کو ازیت ناک دور سے گزارہ گیا اور وہ گزری بھی تو کیا انہوں نے یہ کہ کر چھوڑ دیا فیملی پہلے، ملک بعد میں ،اگر اسی طرح ہی کرنا تھا تو ملین فلور اپنے پچھواڑے میں لینے کے لیے اکھٹے کیے تھے کیا کبھی خونی ازیت کے بغیر انقلاب ائے ہیں نہ آئیں گے آپ کیا سمجھتے ہیں شوشل میڈیا پر بول دینے سے زمینی حقائق وہ آپ کو پلیٹ میں رکھ کر دیں گے اگر فیملیاں اتنی پیاری ہیں تو اس چکر میں کمپنی جیت چکی ہے کیونکہ کمپنی سے کچھ نہیں بن پا رہا تو اب پاکستانیوں کے سب سے کمزور پہلو فیملیوں کو ٹارگٹ کر رہی ہیں صرف غریب مقصد والے لوگ ہی ڈٹے ہوئے ہیں انشاللہ وہی جیتیں گے جو راستے سے بھاگ گر خاموش ہو رہے ہیں ان کے لیے بتا دوں زندگی موت عزت رزق اللہ کی زمہ داری ہے کمپنی کی نہیں خاموش اور کنارہ کش ہونے سے کون سی عزت مل رہی ہے الٹا اور زلیل ہو رہے ہیں تاریخ ایسے لوگوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی نہ ہی منافقوں بزدلوں کو قدرت معاف کرے گی ہمارا مشن جاری رہے گا انشاللہ حق اور سچ کے ساتھ سب نے قبروں میں اپنی اپنی جانا ہے
 
Sponsored Link