تحریک انصاف اقتدارمیں آئی تواسلام نہیں رہے گا- فضل الرحمن

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
دھمکیوں کے باوجود الیکشن مہم نہیں روکی،پولنگ کے دن بھی خطرہ ہے ہم قوم کے نمائندے ،مینڈیٹ ملنے کے بعد اتحاد کا فیصلہ کیا جائے
گا:خطاب،گفتگو


1283326_94903197.jpg



ڈی آئی خان(نیوزایجنسیاں)متحدہ مجلس عمل کے صدر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ایم ایم اے کا مقابلہ مذہب کی مداخلت کو ختم کرنے والوں کے خلاف ہے تحریک انصاف کی حکومت آ گئی تو ملک میں اسلام نہیں رہے گا۔ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگواورکارنرمیٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ شمالی وزیرستان میں ہماری جماعت کے تین کارکنان کو قتل کیا گیا،

بلور خاندان کے خوبصورت نفیس نوجوان کو مارا گیا جب کہ مستونگ میں خودکش دھماکا اور اکرم درانی پر حملہ ہوا ، ان سب کا کیا مقصد ہے ہم نے دھمکیوں کے باوجود الیکشن مہم نہیں روکی جب کہ پولنگ کے دن بھی خطرہ محسوس کررہے ہیں ، مینڈیٹ ملنے کے بعد اتحاد کا فیصلہ کیا جائے گا،مجلس عمل کے سربراہ نے کارنرمیٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم قوم کے نمائندے ہیں تو ہمیں عوام کی ضروریات کو بھی سمجھنا ہے ، انتخابات میں مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے پوری قوم پر بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے ہمیں ووٹ کی پرچی سے فیصلہ کرنا ہے ۔

http://dunya.com.pk/index.php/pakistan/2018-07-18/1283326#.W08CVKsVTIV
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
اس ملک میں اسلام کو بالکل کوئی خطرہ نہیں، لیکن اگر کسی نے غلطی سے اس ملک کی عوام کو معیاری تعلیم مہیا کردی تو اسلام کا صفایا ہونے میں دیر نہیں لگے گی۔۔۔ اس لئے اگر اسلام کو بچانا ہے تو اس قوم کو معیاری تعلیم سے بچاؤ۔۔۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ ....می نسل کا فضل الشیطان خنزیر اپنا منافقت گے کرپشن کی بھڑ وا گیری اسلام فروشی حرام خوری طوائف کی ترہ ہر حکومت می حرام خوری اور بھڑوا گیری اور منافقت کا نظام پاکستان میں لانا چاہتا ہے
 

Hira Maroof

Politcal Worker (100+ posts)
فضلو کا ڈیزل انجن نہیں رہے گا۔ اگر عمران آگیا تو فضلو کا بج جائے گا بیںڈ۔
 

HimSar

Minister (2k+ posts)
Whenever he talks about Islam, I feel like he is talking about his belly.. Every statement fits if swapped..
 

mian_ssg

Senator (1k+ posts)
His name was "Fazal". I think he has changed his name to "Islam".
IK has done efforts to eradicate "Interest" and help the "Imam Masjid" with govt funds so that they can guide their followers with freedom.
What had you exactly done during your five years term to these important issues?
 

Back
Top