UniFaithDici
Senator (1k+ posts)
تحریک انصاف استعفے دے دے
وزیر اعظم پنجاب قائد ن لیگ نواز شریف کی جانب سے، ن لیگی پارلیمنٹیتینز کی جانب سے پارلیمنٹ میں تحریک انصاف کے خلاف ہتک آمیز رویہ، جان بوجھ کر اسٹریس اور نفرت کی فضآ پیدا کرنا، پارلیمنٹ کے تمام اراکین کا ایک گیٹو گینگ بن کر تحریک انصاف پر حملے، میڈیا کو اشتہارات دے کر تحریک انصاف کے خلاف استعمال،
اب یہ صورتحال اس جگہہ پہنچ چکی ہے جس میں تحریک انصاف خود استعفے دے دے تو بہت بہتر ہے۔
خیبرپخوتنخواہ اور سندھ کی سیٹوں سے بھی استعفے دے دیں۔ اور اگلے انتخابات کی تیاری کریں۔