تحریک آزادی- پنڈال میں جگہہ نہیں رہی
اس وقت اسلام آباد تحریک آزادی مارچ میں عوام کی بھرپور شمولیت کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ پنڈال میں مزید جگہہ باقی نہیں رہی۔
عوام کسی صورت وزیر اعظم کے استعفی' سے کم پر راضی نہیں اور قائد کے حکم پر ہر حتمی قدم اٹھانے کا انتظار کر رہے ہیں
اب فیصلہ ہونے کو ہے۔ انشا اللہ آزادی مارچ کے حق میں