ایڈمن اس تھریڈ کو ضم نہ کریں- مہربانی
تحریک آزادی- ملک گیر احتجاج جاری
تحریک آزادی کا ملک گیر احتجاج ملک بھر کے پرعزم اور پرجنون نوجوانوں کی قیادت میں انتہائی کامیابی سے جاری ہے
اسلام آباد- لاہور - کراچی - ملتان - فیصل آباد - سیالکوٹ اور ملک کے دوسرے کئی علاقوں میں نوجوان باہر آکر دھاندلی کے خلاف، کرپشن ، مہنگائی، لاقانونیت اور کرپٹ عدالتی سسٹم کے خلاف سڑکوں پر نکلے ہیں۔
قوم کو اپنی تقدیر بدلنے کا کبھی کبھی موقع ملتا ہے، رائے ونڈ کا محل بیچ کر کنٹینر کمپنیوں کا نقصان پورا کیا جائے گا۔ انشا اللہ
تحریک انصاف کے نوجوان ، بچے، بزرگ، خواتین احتجاج میں بھر پور شرکت کریں۔ آپ ملک کے جس حصے میں بھی ہیں وہاں تحریک انصاف کے دھرنوں میں بھرپور انداز سے شامل ہوں اور ان حکمرانوں کو باور کرادیں کی اصل حکمران پاکستانی عوام ہیں
انشا اللہ تحریک انصاف ہی پاکستانی عوام کو اصل انصاف دلائے گی۔
پاکستان زندہ باد
تحریک آزادی زندہ باد
تحریک انصاف زندہ باد
افواج پاکستان زندہ باد