واہ جانی تیری خوش فہمیاں ،یہ کرپشن ہونے کی وجہ سے مستعفی نہیں ہوا بلکہ اس کو کرپشن میں حصہ نا ملنے پر مستعفی ہوا ہے ۔
اسکا آدمی ہٹا دیا گیا تھا اور مال پانی کا ''نکا'' کسی اور طرف کھول لیا گیا تھا اس لیئے موصوف کا ضمیر جاگا ہے ،اگر آج اس کا وہ آدمی واپس لگا دیا جائے محترم اپنا استعفیٰ واپس لینے کے ساتھ کان پکڑ کر اُٹھک بیٹھک بھی لگائے گا ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|