تحريک انصاف آخر کیسا معاشرہ تشکیل دینا چاہتیں ہیں ؟
سیتا وائیٹ والے قصہ سے شروع ہونا پھر گوہر شاہی کے لوگوں کا شامل ہونا (گوہر شاہی وہ شخص ہے جس نے نبی ہونے کا دعوی کیا)،وقار زکا کا سٹیج پر آنا، قادیانیوں سے ووٹ کے بدلے ان کو عہدے دینے کی باتیں کرنا ، خیبر پختونخواہ میں نصاب سے اسلامی چیزیں نکالنا ، دھرنے میں فحاشی ،سنگر سلمان احمد کا عمران خان کے ساتھ رہنا ،( جس کی ایک ویڈیو موجود ہے جس میں وہ اسلامی شعائر کا مذاق اڑا رہا ہے اور قرآن کو نعوذ با اللہ سیکسی کتاب کہتا ہے) اور یہی سلمان یہودی مسلم کمیونٹی کا صدر ہے جس کی ویب سائیٹ پچھلے دنوں بند کر دی تھی کیونکہ اس میں اس کمیونٹی کے مکمل بورڈ ممبران کے نام موجود تھے اور تصاویر بھی ۔
پھر اسی عمران خان کا گونگوں سے محبت کے اظہار کے لئے الومیناتی کا ہاتھ سے نشان بنانا۔ (یاد رہے گونگوں سے محبت کے اظہار کے لئے بہت سے اشارے استعمال کیے جاتے ہیں لیکن خان صاحب نے مشکوک اشارے سے ہی محبت کا اظہار کیا)
اوراس کے بعد اب شیری مزاری اور اس کی بیٹی کا ہم جنس پرستی کے عمل کو فل سپورٹ کرنا اور عمران خان کا اس پر مکمل طور پر خاموش رہنا۔
یہ اور اس قسم کی بہت سی حرکات
تحریک انصاف اور عمران خان کے کردار پر بہت سے شکوک وشبہات اٹھا رہی ہیں۔
امریکہ تو یقینا اخلاقی طور پر تباہ ہوتا معاشرہ ہے جس نے فطرت کے مدمقابل کھڑے ہونے کا فیصلہ کر لیا اور وہ جلد قوم لوط کی طرح اس کا انجام بھی دیکھ لیں گے مگر افسوس ان بےشرموں پر جو خود کو کسی نہ کسی حد تک مسلمان کہلواتے ہیں مگر اس غلیظ فعل کی کھل کر حمایت کر رہے ہیں۔
جب سے امریکی عدالت نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کا اعلان کیا ہے تحریک انصاف کی مرکزی لیڈر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی خوشی دیدنی ہے ۔ آخر کیوں ۔۔؟؟ اس سے بھی بڑھ کر قابل مذمت یہ ہے کہ جب سوشل میڈیا پر ایمان مزاری پر شدید تنقید کی گئی تو شیریں مزاری خود اپنی بیٹی کی حمایت اور دفاع کے لیئے کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ تحریک انصاف کیسی پارٹی ہے جس پر سیکولر، لبرلز، خدا بیزار اور اب اسلام دشمن سوچ کے لوگ غلبہ حاصل کرتے جا رہےہیں۔
آخر یہ کیسا معاشرہ تشکیل دینا چاہتیں ہیں ؟

- Featured Thumbs
- http://www.insaf.pk/contribute/contributions/images/logo.png
Last edited by a moderator: