Res1Pect
Minister (2k+ posts)
Last edited by a moderator:
تبلیغی جماعت والے بھائی لوگ حُوریں کمانے کے چکر میں "شہادت گہ الفت میں قدم" رکھنے کو ہر وقت تیار رہتے ہیں ۔۔۔ ابھی موجودہ حالات کی نزاکت میں انہیں اپنے بسترے اور لوٹے پیک کرکے آن لائن تبلیغ پر فوکس کرنا چاہئے۔۔
Tabligh ghar mai Karoo -for the next three four months. Jazakallah
تبلیغی جماعت والے بھائی لوگ حُوریں کمانے کے چکر میں "شہادت گہ الفت میں قدم" رکھنے کو ہر وقت تیار رہتے ہیں ۔۔۔ ابھی موجودہ حالات کی نزاکت میں انہیں اپنے بسترے اور لوٹے پیک کرکے آن لائن تبلیغ پر فوکس کرنا چاہئے۔۔
oh bhai ap kaha rehte ho hyderabad m 99 tablegi logo m corona zahir hoa haiاوہ بھائی ، سب جماعتوں کی نقل و حرکت روک چکی ہے ... ہر کوئی اپنے گھر پر ہے ... اب آپ کو کہیں کوئی جماعت تبلیغ کرتی دکھائی دی تو ضرور فرمائیں
بھائی وہ پہلے ہی کر چکے ہیں ... آپ نے ویڈیو میں غالبا سنا نہیں
اب بلا وجہ ان بیچاروں کو لعنت ملامت کرنا ٹھیک نہیں ، بلکہ منافقت ہے
سمجھ نہیں اتی ہم لوگ جذباتی کیوں ہو جاتے ہیں اگر یہ لوگ دس پندرہ یا ایک ماہ کے لیے احتیاطی تدابیر کر لیتے تو اتنا مسئلہ خراب نہیں ہونا تھا جب کہ سارے علماء متفق ہو کر مدارس سے چھٹیاں دے چکے تھے اور محتاط رہنے کا مشورہ دے رہے تھے لیکن انہوں نے احتیاط نہیں کی اور خود سمیت کئیوں کے لیے آزامائش کا سبب بن گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اؤۓ ، بابا کینیڈین دیگوں والے کے مرید ۔ بڑے عرصے بعد تمہارا دیدار ہوا ہے ، مجھے ایک دیگ ضرور چڑھانی چاھیے ۔ سنا ہے بابے کو ٹروڈو نے سوفی پر دم پڑھنے کے لیے آٹوا بلوایا ہے ? ؟
او ضیادی! خؤچہ تم ابھی تک جندہ او۔۔۔۔۔ چمگادڑوں میں کرونا وائرس گھسا کر خود انسانوں میں دادِ عیش لوٹ رہے ہو۔۔۔ یُوٹِّرکی پنڈت
?
دیکھو تبلیغی جماعت کو آج کس شرابی کبابی کی حمایت کی ضرورت پیش آگئی، میرے خیال میں تبلیغی جماعت پر واقعی برا وقت چل رہا ہے اگر اس جیسا منافق تبلیغی جماعت کا دفاع کرنے آیا ہے تو پھر اللہ ہی حافظ
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|