بلکل صحیح کہا برسا... ایک یہ لوگ بھی ہیں اور ایک پاکستان کا وہ طبقہ بھی ہے جو جائز کام میں اپنی مٹھی گرم ، پروجیکٹ میں اپنی کمیشن اور اپنے حلال رزق میں بھی حرام ملائے بغیر نہیں کرتاپاکستان میں مزدور کا کوئی پرسان حال نہیں
اکثریت میں
موچی کے اپنے پاؤں میں نئی جوتی نہیں دیکھو گے
ترکھان کے گھر کا اپنا دروازہ ٹوٹا ملے گا
راج مستری کا اپنا گھر مٹی کا ہوگا
رنگساز کے گھر میں دیواریں رنگ کو ترسیں گی
درزی بیچارا عید والے دن بھی نیا سوٹ نہیں پہن سکتا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|