نالائقو ! کیا حال بنا دیا تم نے ہماری قربانیوں کے نتیجے میں قائم ہونے والے مملکت پاکستان کا؟ آج تمہاری یہ حالت دیکھ کر مجھے تم پرسخت غصہ اور افسوس ہے تمہاری اس حالت کے تم خود ذمہ دار ہو جو قوم ظلم کے خلاف اٹھ کھڑی نہیں ہوتی اس کا یہی حال ہوتا ہے جو آج تمہارا ہے لیکن ابھی بھی وقت ہے سدھر جاؤ سنو!آج تم مجھ سے ایک وعدہ کرو کہ تم اقتدار پر قابض ڈاکو،لٹیرے اور وطن دشمن شریفوں کے اس ٹولے کو گردن سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے اقتدارکے ایوانوں سے باہر پھینک ڈالو گے اور اس مسند پر اسے بٹھاؤ جو میرا اور پاکستان کا حقیقی وارث ہے
تبھی میں تمہارے ،کیک،مٹھائیوں اور مبارکباد میں تمہارے ساتھ شامل ہوؤں گا
What a great leader and what a great country, but unfortunately we became hostage to criminal mafias in the name of democracy right from the beginning.
یہ جادو والے بابے لا کر ان سے چولیں نکلوا کر پاکستان چلا رہے ہیں یہ انڈیا کے جاتی عمرہ کے رہائشی پاکستان کو دل سے تسلیم ہی نہیں کرتے اور افسوس در افسوس جاہلوں کی قطاریں موجود ہیں چاولوں کی پلیٹ پر بکنے کیلیے