تبصرہ کیجیئے !

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Czqa5xXXcAEfA1A.jpg
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
نورے بڑی ھؤ گئ اے
ہون ساڈی جان بخش دے
ہمارا وہ حساب ہے
جوں جمے بودیوں لمبے
جب سے پیدا ہؤے ہیں تب سے
ان بےغیرتوں کو جھیل رہے ہیں
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
صاف صاف کہونا کہ کرپٹ نواز شریف کے سامنے تمام اداروں نے گھٹنے ٹیک دیئے ھیں
 
dingdong

Banned

Khareed liay hain unki auqat ke mutabiq haddi daal karr Generals aur Judges smait abb Punjabi General poori trah Punjabi PM ki corruption bachanay mai busy hain Punjabi judges ki madadd saay
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
تمام اداروں کی تباہی پر پٹواری بجائے شرمندہ ہو کے اہنے آقا کو لتر مارنے کے دھمالیں ڈال رہے ہوتے ہیں جیسے اس ملک سے ان کا کچھ لینا دینا ہی نہیں ہے اور میاں صاحب اگلی دفع انہیں اپنے ساتھ لندن لے جائیں گے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
صاف صاف کہونا کہ کرپٹ نواز شریف کے سامنے تمام اداروں نے گھٹنے ٹیک دیئے ھیں

عوام سمیت ورنہ اب تک اداروں اور نواز شریف کا حشر ہو جاتا جتنا مال اس غریب عوام کا لوٹا ہے اس نے.
اور ان اداروں نے.
اسی عوام کے پیسے پر عیش اور انہی کا استحصال
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)

Khareed liay hain unki auqat ke mutabiq haddi daal karr Generals aur Judges smait abb Punjabi General poori trah Punjabi PM ki corruption bachanay mai busy hain Punjabi judges ki madadd saay

عوام سمیت ورنہ اب تک اداروں اور نواز شریف کا حشر ہو جاتا جتنا مال اس غریب عوام کا لوٹا ہے اس نے.
اور ان اداروں نے.
اسی عوام کے پیسے پر عیش اور انہی کا استحصال

اگر آپ دیکھیں اسمیں ھماری عدلیہ بھی قصور وار نہیں یعنی اگر دیکھا جائے کہ جو لوگ عدلیہ کو اعلٰی اور سپریم مانتے ہیں وہ ہی لوگ اسکی عزّت بھی کرتے ھیں اور اس سے ڈرتے بھی ہیں۔
ورنہ جو لوگ اس کی سپرمیسی کے قائل ہی نہیں وہ نہ اُسکو عزّت کی نگاہ سے دیکھتے ھیں اور نہ اُس سے ڈرتے ہیں بلکہ وہ ڈائرکٹ اس ادارے پر حملے کرکے اینٹ سے اینٹ ہی بجا دیتے ہیں اور ججز کو اپنی جان بچا کر دوڑ جانا پڑتا ھے۔ اس ہی وجہ سے سپریم کورٹ کے ججز بھی ان کے خلاف فیصلہ کرنے سے گھبراتے ہیں۔
ھماری عدلیہ کا رعب بھی صرف انہی لوگوں پر چلتا ہے جو اسے مانتے ہیں۔ جو نہیں مانتے عدلیہ ان کا کچھ بهی بگاڑ نہیں سکتی..!!۔
 
2 2 yaa teen corrupt aur haram khoron yaa unkay katooron ko jiss dinn awam nay jahanum raseed karr diya insaaf milna shro ho jaigaa for sure
 
Back
Top