!تبصرہ کیجیئے

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
60ecf01bee.jpg
 
Last edited by a moderator:

janijoker

Minister (2k+ posts)
Re: تبصرہ کیجیئے !

​حکومت اور نظام کے خلاف سازشیں کرنا بند کر دی جائیں تو آنے والے دنوں میں معیشت مزید ترقی کرے گی ، بجٹ خسارہ کم ہوتا جائے گا ،،،۔
 

Foreigner

Senator (1k+ posts)
Re: تبصرہ کیجیئے !


.پارلیمانی سیکرٹری نے انکشاف کیا.. اور سورس جنگ نیوز اور یہ بات سچ ہو گئی
.پوری دنیا نے نواز شریف کو لتر مارے، لیکن جاہل پٹواریوں کے نزدیک وہ ایک سازش ہے

UU74F6f.gif
.جہالت بھی ایک نعمت ہے

 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تبصرہ کیجیئے !




اوہ میں تو پریشان ہی ہو گیا تھا کہ شاید عائشہ گلالئی نے بھی اسحاق ڈار کی طرح ملک کے نام پر 55 ارب ڈالر کا اندرونی اور بیرونی قرضہ لے لیا ہے
ویسے کتنی تنخواہ ہوتی ہے، محکمہ تعلیم کے ملازم کی؟؟




 

janijoker

Minister (2k+ posts)
Re: تبصرہ کیجیئے !

​اسحاق ڈار کی جگہ عائشہ گلالئی اور اسکی والدہ ہوتیں تو شاید 155 ارب ڈالر قرض لے لیتیں ۔



اوہ میں تو پریشان ہی ہو گیا تھا کہ شاید عائشہ گلالئی نے بھی اسحاق ڈار کی طرح ملک کے نام پر 55 ارب ڈالر کا اندرونی اور بیرونی قرضہ لے لیا ہے
ویسے کتنی تنخواہ ہوتی ہے، محکمہ تعلیم کے ملازم کی؟؟

 

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
Re: تبصرہ کیجیئے !

بے شرمو نواز شریف کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے اس خبر کا مطلب ہے نواز شریف ناکام ترین بندہ ہے فاٹا نواز شریف کے زیر انتظام ہے عاطف خان یا پی ٹی آئی کے زیر انتظام نہیں ڈھیٹ لوگ اپنی ہی ناکامیوں کی کہاںیاں چھاپ رہے ہیں۔۔۔
پہلی بات ہے اس کہانی کا کوئی سورس نہیں دوسری بات یہ ہے اگر یہ سچ ہے اور ثابت ہو گیا ہے جو کہہ نہیں ہوا فاٹا نوازشریف کے زیر انتظام ہے اور جہاں نواز شریف وہاں چوری کرپشن سب جائز ہے کیونکہ یہ اربوں کھائےاور قطری شہزادوں سے خط لے آئے سارا ملبہ اپنے مردہ پاب پر ڈال دے اور وہاں کوئی چند ہزار کی گڑبڑ کر دے تو مریم نواز جھوٹوں کی ملکہ کے دلال ٹھریڈ پر ٹھریڈ بنا کر بےشرموں کی طرح بک بک کرتے نظر آتے ہیں اگر مریم نواز میں اگرذرہ بھی شرم ہو تو اپنے باپ کو بولے فاٹا کا تعلیمی نظام ٹھیک کرے گھوسٹ سکول ختم کرے اور تین سال میں نہیں کرسکے قیامت تک کچھ بھی ٹھیک نہیں کر سکو فاٹا کے پی کے ذیر انتظام کر دو عائشہ گلالئی کی ماں نوکری سے بھی نکالیں گے اور جیل میں بھی ڈالیں گے اگر سچ ثابت ہوا تو لیکن نورا کبھی بھی ایسا نہیں کرے گا۔

janijoker;42587 39 said:
 
Last edited:

Naveed Jee

Minister (2k+ posts)
Re: تبصرہ کیجیئے !

​حکومت اور نظام کے خلاف سازشیں کرنا بند کر دی جائیں تو آنے والے دنوں میں معیشت مزید ترقی کرے گی ، بجٹ خسارہ کم ہوتا جائے گا ،،،۔
کب کم ہوگا ؟ ۳۰ سال سے پھدو بنا رہے ہیں نورے قوم کو لعنت ان نورہ گینگ اور اسکےحامیوں پر
پاکستان کو تو کھا ہی رہے تھے عربوں سے بھی بھیک مانگتے ہیں
 
Last edited:

Back
Top