Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
شمالی علاقہ جات کے سیر سپاٹے اکثر پڑھے لکھے کھاتے پیتے لوگ ہی افورڈ کرپاتے ہیں۔۔۔۔ اور اس طبقے میں ڈاکڑ ' انجینئر ' پروفیسر غرض کہ تعلیم یافتہ لوگ زیادہ تر پائے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔
یہ فوٹو جھیل سیف الملوک کی ہے۔۔۔ اگر تعلیم بھی انسان میں شعور پیدا نہ کر سکے ۔۔۔۔ مٹی کے پُتلے کو انسان نہ بنا سکے ۔۔۔ تو ہمارے نصابی نظام کو بدلنے کی سخت ضرورت ہے۔۔۔۔ اگر یہ بھول چُوک کہیں تربیت میں ہے تو مان لیں ہم سے زیادہ بہتر انسان پتھروں کے دور کے تھے ۔۔۔۔ ہم ترقی اور تہذیب کی خوش فہمی میں نجانے کیا سے کیا ہو رہے ہیں !!
(serious)
