تبصرہ کیجئیے۔۔

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
13346753_1196744290349639_1352963322705491765_n.jpg

:lol:پٹواریوں کا اپنے ابو کے ساتھ بھی ہاتھ۔۔۔۔

Darbari

Councller (250+ posts)
...پٹواری صرف کھوتے کا قیمہ کھانے کے شوقین ہیں، انھیں کوئی اور گوشت پسند نہیں آتا، اس لئے بیچ دیا

:biggthumpup:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
شرافت دکھاوے کی ، ایمانداری دکھاوا اور یہ عزت بھی دکھاوا ، خود کو دھوکے میں رکھ کے جیو

Asmat545

Councller (250+ posts)
پٹواری روئے زمین پرسب سے زیادہ عجیب و غریب اور جاہل مخلوق ہے۔ پٹواریوں کے بارے میں ایک بات نوٹ کر لیں کہ ان کو شریف خاندان اور ان کے آل کی غلامی سے نکالنا اتنا مشکل ہے جتنا کسی ہندو کو اسلام میں داخل کرانا مشکل ہے۔ یہ لوگ مرتے وقت اپنی اولاد کو وصیت کرتے ہونگے کہ آل شریف کو غلامی کو نہ چھوڑنا کسی صورت
 
احمد

Senator (1k+ posts)
قدرت اللہ شہاب ، شہاب نامہ میں ذکر کرتے ہیں کہ، مہاراجہ کشمیر کو رفع حاجت کے بعد اعلٰی قسم کے کپڑے کے تھان سےاُنکےجسم سے گند صاف کیا جاتا تھا ، اور وہ تھان حاصل کرنے کے لیئے درباری کوشاں رہا کرتے تھے ۔
 
Haristotle

آج ہی اس کا ذکر میں اپنے گھر والوں سے کر رہا تھا، آپ نے پڑھا ہے تو آپ کو اس مد کا نام بھی پتا ہو گا جس مد میں یہ تھان خریدے جاتے تھے

نام ضرور بدل گئے ہیں لیکن بادشاہوں اور درباریوں کے انداز نہی بدلے
 
...پٹواری صرف کھوتے کا قیمہ کھانے کے شوقین ہیں، انھیں کوئی اور گوشت پسند نہیں آتا، اس لئے بیچ دیا

:biggthumpup:

پٹواری روئے زمین پرسب سے زیادہ عجیب و غریب اور جاہل مخلوق ہے۔ پٹواریوں کے بارے میں ایک بات نوٹ کر لیں کہ ان کو شریف خاندان اور ان کے آل کی غلامی سے نکالنا اتنا مشکل ہے جتنا کسی ہندو کو اسلام میں داخل کرانا مشکل ہے۔ یہ لوگ مرتے وقت اپنی اولاد کو وصیت کرتے ہونگے کہ آل شریف کو غلامی کو نہ چھوڑنا کسی صورت

دو چمگادڑیں الٹی لٹکی آپس میں بات کررہی تھیں
، ایک نے کہا، پشاور کی نرسوں کا کہنا ہے کہ ہمیں ہوسٹل سے آدھی رات چھاپہ مار کر گرفتارکیا گیا، اب ہمیں جیل میں آکر پتا چلا ہے کہ پختونخواہ کے تھانوں اور جیل میں کھپتان کتنی تبدیلی لے آیا ہے۔
دوسری چمگاڈر بولی، صحیح کہا، پہلے والے گندے حکمران صرف مردوں کو ہی جیل بجھواتے تھے، اچھے عمران خان نے خواتین کو جیل بجھوا کر ثابت کردیا ہے کہ ہم خواتین کو مردوں کے برابر اہمیت دیتے ہیں
 
احمد

Senator (1k+ posts)
آج ہی اس کا ذکر میں اپنے گھر والوں سے کر رہا تھا، آپ نے پڑھا ہے تو آپ کو اس مد کا نام بھی پتا ہو گا جس مد میں یہ تھان خریدے جاتے تھے

نام ضرور بدل گئے ہیں لیکن بادشاہوں اور درباریوں کے انداز نہی بدلے

قیام پاکستان سے پہلےجب ایک دفعہ کلکتہ میں پڑنے والے قحط کا ذکر کرتے ہیں کہ کس طرح گندم سرکاری گوداموں میں خراب ہو رہی تھی لیکن لوگ بھوکے مر رہے تھے ۔ وہی چیزیں ہمارے معاشرے میں آج تک ہو رہی ہیں ،چند دن پہلے تک کی ہی خبر ہے کہ سیلاب متاثرین کے لیئے آنے والی چیزیں گوداموں میں تباہ ہو گئی لیکن اُن تک پہنچائی نہیں ان ظالموں نے ۔۔۔
 
Darbari

Councller (250+ posts)
دو چمگادڑیں الٹی لٹکی آپس میں بات کررہی تھیں
، ایک نے کہا، پشاور کی نرسوں کا کہنا ہے کہ ہمیں ہوسٹل سے آدھی رات چھاپہ مار کر گرفتارکیا گیا، اب ہمیں جیل میں آکر پتا چلا ہے کہ پختونخواہ کے تھانوں اور جیل میں کھپتان کتنی تبدیلی لے آیا ہے۔
دوسری چمگاڈر بولی، صحیح کہا، پہلے والے گندے حکمران صرف مردوں کو ہی جیل بجھواتے تھے، اچھے عمران خان نے خواتین کو جیل بجھوا کر ثابت کردیا ہے کہ ہم خواتین کو مردوں کے برابر اہمیت دیتے ہیں

0rUh8AD.jpg
 
پٹواری جی اپکا پوتا مریم نواز کے پوتے کو سپورٹ کرے گا یا نہیں؟؟؟؟؟ یہ میرا اپکو آخری ریپلائی ہے کیوںکہ میں غلام ابن غلام ابن غلام کے ساتھ وقت ضائع کرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
 
Mera pota to nhi karay ga
Tumhara pota qasim ki aulad
Ko zaroor sport karay ga
Kio k patwari aur pujari
Main farq hota hai
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
دو چمگادڑیں الٹی لٹکی آپس میں بات کررہی تھیں
، ایک نے کہا، پشاور کی نرسوں کا کہنا ہے کہ ہمیں ہوسٹل سے آدھی رات چھاپہ مار کر گرفتارکیا گیا، اب ہمیں جیل میں آکر پتا چلا ہے کہ پختونخواہ کے تھانوں اور جیل میں کھپتان کتنی تبدیلی لے آیا ہے۔
دوسری چمگاڈر بولی، صحیح کہا، پہلے والے گندے حکمران صرف مردوں کو ہی جیل بجھواتے تھے، اچھے عمران خان نے خواتین کو جیل بجھوا کر ثابت کردیا ہے کہ ہم خواتین کو مردوں کے برابر اہمیت دیتے ہیں

Wah yaaaaaaaar apne pairon pe khood hi kulhari maar li. Chaal tere latife ko sach jaan leete hain. Tu Agar IK ya KPK ki government aisa kare ke Ladies ko bhi jurm ki pawish me wasi hi saza ho jo Men ko hoti hai. Tu ye sar a sar "Insaf" hoga.

Magar tere noore ne tu din dhare saree Pakistan ke samne Aurton ko golia mari hain. Aus ke baree me insaf kaab hoga!!

Aik tu insaaf deega aisa kar ke, aur tere mujrim gaaaanjion ne jurm kia he. Be-sharm be haya, kuch sharam hoti he kuch haya hoti he.
 
Back
Top