تبدیلی کیلئے الیکشن واحد راستہ - فخرو بھائ

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
تبدیلی اور آگے بڑھنے کیلئے الیکشن کے سوا کوئی راستہ نہیں، چیف الیکشن کمشنر



چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ مستقبل میں کیا ہو گا وہ نہیں جانتے تاہم تبدیلی اور آگے بڑھنے کے لئے الیکشن کے سوا کوئی راستہ نہیں۔

کراچی کے ادبی میلے میں شرکت کے موقع پر ایکسپریس نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنرفخرالدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مقررہ وقت پر ہی ہونگے، ملک میں امن تب آئے گا جب شفاف الیکشن کے ذریعے منتخب نمائندے اقتدار میں آئیں گے، انہوں نے کہا کہ پاکستان میں منتخب حکومت کا تجربہ نہیں جبکہ ہمسایہ ملک بھارت میں 10 مرتبہ الیکشن ہوئے جبکہ ہمیں صرف 2 مرتبہ ہی صحیح انتخاب کا موقع ملا۔

http://www.express.pk/story/92067/
 
Last edited:

IMRANKHAN1

Minister (2k+ posts)
Re: تبدیلی کیلئے الیکشن واحد راستہ - فخرو بھا&#1574

Fakhro bhai I respect u but, it's look like Razia ghondo main stuck hogye [hilar][hilar][hilar]
 

albyla

Citizen
Re: تبدیلی کیلئے الیکشن واحد راستہ - فخرو بھا&#1574

:angry_smile::angry_smile::angry_smile:(bigsmile)
 

zindabad.Pakistan

Senator (1k+ posts)
Re: تبدیلی کیلئے الیکشن واحد راستہ - فخرو بھا&#1574

اس الیکشن کمیشن کا کوئی فائدہ نہیں۔ فخرو بھائی کی دیانت کو ہم نے کیا کرنا ہے جب ان کے ہاتھ میں کوئی پاور ہی نہیں اور باقی چار صوبائی ارکان ہر پارٹی نے اپنی مرضی کے لگوائے ہیں ۔ آئین اور قانون کو بلڈوز کرتے ہوئے۔ پوری قوم روئے گی الیکشن کے بعد سوائے مک مکا پارٹیز کے
 

Back
Top