USTADBONA
Senator (1k+ posts)
لاہور کے چرچ کو محترمہ مریم نواز کے خطاب سے لا تعلقی کا اعلان کرنا پڑا۔
نوآموز سیاسی رہنما کی وعدہ خلافی پر وہ ملول ہیں کہ اپنے لیے دعا کرانے آئیں لیکن پھر سیاست بگھار دی۔
نون لیگ نے ایسا کیوں کیا؟ مخالف کہیں گے، گھبراہٹ طاری ہے ۔
اس لیے کہ این اے 120 کو کھو دینے کا مطلب لاہور کھو دینا ہے
اور لاہور کو کھونے کا نتیجہ پورے پنجاب میں شکست و ریخت۔
http://dunya.com.pk/index.php/author/haroon-ur-rahid/2017-09-07/20598/57777322

- Featured Thumbs
- http://i.imgur.com/YQUuUYG.jpg
Last edited by a moderator: