Dr Adam
Prime Minister (20k+ posts)
غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق نیب کے بار بار بلانے پر نہ جانے والے ملزم جناب شہباز شریف عرف انگشت شہادت سرکار آج کل اپنی انگنت بیگمات کو سامنے بٹھا کر جی ایچ کیو کے مین گیٹ کی تصویر سامنے رکھ کر ہر وقت یہ گانا اس انداز میں گاتے پائے گئے ہیں
اپنے اس روائیتی تاریخی عمل کی ادائیگی میں ان کا بظاہر کافی وزنی استدلال یہ ہے کہ اگر ایف بی آر کے سابق چیئرمین جناب عبداللہ یوسف صاحب اپنے سرکاری عہدے پر براجمان ہوتے ہوۓ اس وقت کے فوجی وردی میں رہتے ہوۓ ملکی صدر جناب جنرل پرویز مشرف صاحب کے سامنے اپنے ٹیلنٹ کا اظہار کر سکتے ہیں تو میں چار دفعہ کا وزیر اعلی اپنی التجا ایسے کیوں نہیں کر سکتا ؟؟؟
Last edited by a moderator: