تاریخ لکھے گی

Status
Not open for further replies.

Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)
جس کو دیکھو ٹویٹر ہو کے فیس بک یہ لائن "تاریخ لکھے گی" اور اس کے بعد کوئی سی بھی بےتکی بات. آجکل اندر کی خبر رکھنے والے صحافی اپنی پیشن گوئی پورا نہ ہونے پر تاریخ لکھے گی والی لائن بہت استعمال کر رہے ہیں. شاید ان کو معلوم نہیں کہ تاریخ کا سینہ بہت تنگ ہوتا ہیں. تاریخ شریفوں کے پانامے زرداریوں کے سویز اکاونٹس اور مشرفوں کی "پراسرار بیماریوں" پر اپنی محدود صفحے ضائع نہیں کرتی. تاریخ جاہل کاہل اور بیمار ذہنیت کے حامل قوموں کیلئے ادھا لائن لکھتی ہیں. تاریخ کاسترو اور چی گویرا جیسے لوگوں کو یاد رکھتی ہیں. تاریخ ویتنام جیسے ملکوں کے بہادری اور عظمت کو سلام کرتی ہیں. ہمارے پاس ہے کیا تاریخ کو دینے کیلئے؟ تاریخ دیکھو تو ہم نے ہر اس ظالم کی مدد کی ہے جس نے کام لینے کی بعد اجرت کا وعدہ کیا ہوں. ہماری کمانڈو جنرل ایک فون کی مار ہوتے ہیں پھر ان کا بہانے دیکھو آگر نہ مانتے تو پتھر کے زمانے میں پہنچا دیتے جیسا کے ہم مان کر ترقی یافتہ ملکوں کے امام بن گئے. کیوبا کو دیکھو امریکہ کا پڑوسی ہے امریکہ آگر کیسی کو پتھر کے زمانے پہنچا سکتا تو کیوبا اب تک "بیگ بینگ" کے جھٹکے محسوس کر رہا ہوتا. یقین کرو تاریخ ہمارے بارے میں کچھ نہیں لکھے گی لکھنے کیلئے ہزاروں لاکھوں موضوعات موجود ہے جو دلچسپ بھی ہیں اور عجیب وغریب بھی. تاریخ کو لکھنا ہوا تو لکھے گی کہ انیس سو سینتالیس میں دو ملک بنے مسلمانوں کا پاکستان اور ہندؤں کا ہندوستان وہاں غربت راج کرتی تھی. "انسانیت عزت صحت کپڑا اور مکان جیسے سینکڑوں خوشنما الفاظ اردو اور سنکسرت کے ڈکشنری میں موجود تھے لوگ اسے پڑھ پڑھ کر بیزار ہوگئے ان لفظوں سے پھر کسی نے سمجھا دیا کے یہ سب مغربی ملکوں کے خرافات ہیں اسکے لئے یہاں کی آب و ہوا مناسب نہیں. تاریخ کو آگر ہمارے باری میں لکھنا ہوا تو لکھا جائے گا کہ عجیب قوم تھی جس ایٹم بم کیلئے گھاس کھا لی تھی اٌسی ایٹم بم کو دشمن سے بچانے کیلئے رات کے اندھیروں کے ساتھ ساتھ دن کے اجالوں پر بھی پابندی لگا دے تھی.
تاریخ کو آگر لکھنا ہوا تو لکھے گی کہ ایٹمی ملک نے ایک سفیر کو اس ملک کے سفارت خانے سے اٌٹھا کر دشمن کے حوالے کیا. اپنے ہی بیٹیوں کو دشمن کے ہاتھوں چند ڈالر کے عوض بھیجا. اپنے ہی ملک کو بار بار فتح کیا اپنے لوگ وہاں غدار* ٹہرے. تاریخ لکھے گی کے جب پڑوسی ملک ترقی کے برق رفتار گھوڑے پر سوار تھی تو اس ملک کے باسی گدھوں کی دوڑ دیکھنے میں مصروف تھے. یہاں سڑکوں پر تیرا جہنم رسید میرا شہید کی بحث چل رہی تھی. تاریخ لکھے گی کہ اس ملک میں ایران سے* شرانگیز لٹریچر آرہی تھی. انڈیا سے ملک مخالف فلمیں سپلائی ہو رہی تھی. افغانستان میں یہود و ہنود ایران کے ساتھ مل کر اس ملک کے بنیادوں کو اڑا رہی تھی لیکن نہیں تاریخ ایسا کچھ نہیں لکھے گی تاریخ کا سینہ بہت تنگ ہوتا ہیں. تاریخ لکھے گی کہ یہ بڑی جنگجو قوم ہے تھوڑے سے پیسے دو آپ کی جنگ لڑ کر خود ہی شہید اور غازی ہو جائیگی کفن دفن بھی خود کرلے گی. بس اس کے آگے کچھ نہیں **** **** *
 
Last edited:
تاریخ یہ بھی لکھے گی کہ پاکستان کے شمال مغرب میں از دیر تا وزیرستان دھشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں تھیں جہاں خود کش بمبار تیار کرنے کی خانہ ساز فیکٹریاں تھیں جنہوں نے ستر ہزار سے زائد معصوم پاکستانی شہریوں کے جسموں کو بارود کے دھماکوں سے چیتھڑوں میں تبدیل کردیا تاریخ یہ بھی ضرور لکھے گی کہ انہیں علاقوں میں چرس، افیون،ہیروئین اور دیگر منشیات تیار کرنے اور انہیں پاکستان بھر سپلائی کرنے کے اڈے تھے تاریخ ان لاکھوں نوجوانوں کا یہ نوحہ بھی لکھے گی ان منشات کی وجہ سے ان نوجونوں کی ایک نسل جنہوں نے ملک کی تعمیر وترقی اورترقی یافتہ پاکستان کی بنیاد رکھنی تھی تباہ ہوگئی
تاریخ یہ لکھنا بھی ہرگز نہ بھولے گی کہ پاکستانی شہریوں کی گاڑیاں ملک بھر سے چوری کر کے ان علاقوں میں پہنچائی جاتی اور پھر کسی ہی خوش نصیب کو گاڑیاں لاکھوں روپے تاوان ادا کرنے کے بعد واپس کی جاتیں تھیں مزید اغوا برائے تاوان کی صنعت بھی اسی علاقوں میں پروان چڑھی تھی تاریخ انتہائی شرمندگی سے یہ ضرور لکھے گی کہ ان علاقوں کے باسیوں نے اپنی مستورات دنیا بھر سے آئے دھشت گردوں کے حوالے کیں
تاریخ بھلا یہ لکھنا کیسے بھولے گی کہ انہیں علاقوں میں بچہ بازی،لواطت کا عمل ایک فریضہ سجھ کر ادا کیا جاتا تھا
لیکن آخر میں تاريخ یہ سنہری کارنامہ بھی لکھے گی کہ پنجاب کے سپوت مہاراجہ رنجیت سنگھ
ہری سنگھ نلوا،کھڑک سنگھ نے ان وحشیوں کے ناک میں نکیل ڈالی اور آج پاکستان کےایک اور بہادر جرنیل راحیل شریف نے ضرب عضب کی للکار سے انہیں جلال آباد،قندھار،کنڑ اور برطانیہ بھاگنے پر مجبور کردیا
جنرل راحیل شریف زندہ باد
پاک فوج زندہ باد

 

Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)
Superb and brilliant peace. Very thoughtful.

یہ آپ کی محبت ہے ورنہ کچھ دانشوروں کو میرے مضمون کے سر پیر نظر نہیں آتے اور کچھ کو "سمجھ" نہیں آتے. تھوڑے دیر بعد* املا والے بھی آجائینگے لعنت ملامت والے تو ایران کے ذکر پر وقت سے پہلے پہونچ گئے ہیں
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
یہ ایک المیہ ہے کہ ہماری قوم بهارت اور اسرئیل فتح کرنے کا سوچتی ہے مگر یہی قوم کا بڑا حصہ دو وقت کی روٹی سے محروم ہے .اب وقت آگیا ہے کہ جنگی جنون کو ختم کرکے تعلیم پر توجہ دی جائے
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ جی خیریت ہے بلڈ پریشر تو نارمل ہے نہ؟ ہر بندے کو میسج کر کے رونا رو رہے ہیں، سر پیر تو سلامت ہیں نہ آپ کے؟ ابھی تو مزید ڈگڈگی پہ ناچنا ہے آپ نے، آپ ابھی سے ہی غصہ کھائی بیٹھے ہیں، جن مداریوں کے ہاتھ لگ کر آپ اپنے آپ کو 'علامہ نا اقبال' سمجھے بیٹھے ہیں وہ تو آپ کا ٹھٹہ اڑوانے کا پورا انتظام کیے بیٹھے ہیں۔ دوسرا ایران کا ذکر کر دیا لیکن کتنی ڈھٹائی سے سعودیوں کی پاکستان میں فنڈنگ اور پاکستانی سیاست میں دخل اندازی کو نظر انداز کر دیا۔ یہی ڈھٹائی آپ کو کامیاب بنائے گی۔ فرقہ وارانہ جملے شامل کر کے آپ گندگی ہی اپنے چہرے پہ مل رہے ہیں۔ اگر 'نیوٹرل' ہیں تو سعودی بھی اسی تنقید کے مستحق ہیں جس کا ایران مستحق ہے، لیکن آپ کا ٹارگٹ یہاں موجود شعیہ افراد کو کرنا ہے تو آپ کو ایسی سستی ذہنیت مبارک ہو۔ ایران پاکستان میں کرتا ہے فنڈنگ شعیہ تنظیموں کو، کیا سعودیہ نہیں کرتا؟ قطر نہیں کرتا؟ متحدہ عرب امارات نہیں کرتا؟ لکھنا ہو تو پورا سچ لکھا کریں، پٹواری ذہنیت ہر جگہ نہ دکھایا کریں۔ اور آپ مزید فرقہ وارانہ اور نسلی بحث و مباحثہ کیوں کر رہے ہیں، میرا خیال تھا کہ آپ اتنی عقل کے مالک ہیں کہ اس فورم پہ فرقہ اور نسل کو شاملِ گفتگو نہیں کریں گے لیکن افسوس، آپ نے اپنا وزن مزید کم کر لیا۔

اور یہی بات میں عبدالمالک صاحب آپ کو بھی کہوں گا کہ سعودیہ، افغانستان اور دوسرے ملکوں سے آئی فنڈنگ اور دہشتگردی کے ساتھ ساتھ آپ کو ایران کا پاکستان کو اپنا انقلاب برآمد کرنے کی بھی مذمت کرنی چاہیے۔ پاکستان نہ سعودیوں کا ہے نہ ایرانیوں اور افغانیوں کا۔ وہ اپنا پنا انقلاب اور اپنا اپنا اسلام اپنے ملکوں میں جیسے چاہے طاقت کر ساتھ مسلط کریں لیکن پاکستان میں اپنی پراکسی وار لڑنا بند کر دیں۔ اور برائے مہربانی صرف شاہ صاحب کی وجہ سے کسی قوم کی بہن بیٹیوں کی عزت تار تار نہ کریں کیونکہ وہی حملہ آپکی حمایت یافتہ قوم یا گروہ کی خواتین پر بھی کیا جا سکتا ہے اور ہوتا بھی ہے۔ اس لیے جناب آپ بھی سیاسی گفتگو صرف صاحبِ مضمون کی ذات تک رکھیں۔
 
Last edited:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
تاریخ اور کچھ لکھے نہ لکھے لیکن یہ ضرور لکھے گی کہ ایک 'ادیب' چار گھسی پٹی باتیں لکھ کر پٹواریوں اور سو کالڈ نیوٹرل پٹواریوں کی ڈگڈگی پہ ناچ ناچ کر اپنے پاؤں کے گنگھرو تڑوا بیٹھا اور سمجھتا رہا شاید وہ فیض و فراز اور اقبال و ندیم سے آگے نکل گیا ہے۔ حقیقتاً وہ ایک ٹانگ پہ ناچ دکھا کر پٹواریوں کی دلبستگی کا سامان مہیا کر رہا ہے اور اپنے آپ کو شاہی رقاصہ سمجھتے سمجھتے ایک نچلے درجے کی ڈگڈگی پہ ناچنے والی کٹھ پتلی بن بیٹھا۔ خدا کرے ڈگڈگی ناچ اور ذیادہ۔ منافق آتے ہی ہوں گے آپ کی حفاظت کو۔
ہاں بلڈ پریشر کی گولی ضرور کھا لیجیے گا نہیں تو پھر کا کی اور کے ادھر ادھر ہو جائیں گے۔
(bigsmile)
 
Last edited:

jaanbaaz

Citizen
Haider sahab say guzarish hay k firqa warana qiso say door rahain

nahi tho es kisam k badmasho ka tola aap per attack kartha rahay ga. jo k apnay guru atif ka zikar kar raha hay.

galee group hay yeh. aur atif in ka sarghuna hay.

aik baath shayad aap k liye hairan kun hogi agar may yeh kaho k nadan in hi ki group ki aik member hay.
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
haider sahab say guzarish hay k firqa warana qiso say door rahain

nahi tho es kisam k badmasho ka tola aap per attack kartha rahay ga. Jo k apnay guru atif ka zikar kar raha hay.

Galee group hay yeh. Aur atif in ka sarghuna hay.

Aik baath shayad aap k liye hairan kun hogi agar may yeh kaho k nadan in hi ki group ki aik member hay.

افسوس ..صد افسوس .....بنا مجھے جانے بریکٹ کر رہے ہیں ...میں سب سے بلا امتیاز بات کرتی ہوں ..میرے لئے یہاں کے تمام ممبرز قابل احترام ہیں ..
میرے لئے اس بات کی کوئی اہمیت نہیں ہے کہ کوئی کس مذھب سے تعلق رکھتا ہے ..کس مسلک کا پیرو کار ہے ...کیا سیاسی نظریات ہیں ..میرے تمام اچھے دوستوں میں انصافی ، لیگی . سنی اور شیعہ شامل ہیں ..یہ تنگ نظری میرے شیوہ نہیں ...
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ آپ کی محبت ہے ورنہ کچھ دانشوروں کو میرے مضمون کے سر پیر نظر نہیں آتے اور کچھ کو "سمجھ" نہیں آتے. تھوڑے دیر بعد* املا والے بھی آجائینگے لعنت ملامت والے تو ایران کے ذکر پر وقت سے پہلے پہونچ گئے ہیں

آپ ایک اچھا لکھنے والے ہیں ..لیکن ہر اپنی تھریڈ میں اس طرح پرووک کرنا مناسب نہیں ..ابھی میں نے یہ پوری تھریڈ پڑھی ہے ...آپ کسی فرقہ پر علمی گفتگو تو کر سکتے ہیں ..لیکن کسی کو بھی اس کے مسلک کی بنا پر ہدف تنقید بنانا مناسب نہیں ..یہ ملک پہلے ہی بہت زخم زخم ہے ..ہمیں زخموں پر مرہم رکھنا ہے ..محبتوں کی آبیاری کرنی ہے ...نفرتوں کے لئے گنجائش نہیں ہے ..آپ میں لکھنے کا ہنر ہے ..اس کو صرف با مقصد ہی استعمال کریں تو اچھا رہے گا ..ورنہ بہت اچھا لکھنے والے بھی یہاں اسی طرح کی فرقہ پرستی کی نذر ہو گئے ..جن کے بیچ لا زوال دوستیاں تھیں ..اب ایک دوسرے کی صورت دیکھنے کو تیار نہیں ..
اب یہ آپ کی چوائیس ہے ..کہ اپنے قلم کا کیسا استمعال کرتے ہیں ..گلو کا کام کرے گا یا خنجر کا ...
 

Sphere Manisfest

Senator (1k+ posts)
چلیں کوئی بات نہیں. یہ بھی ایک صحتمند مشق ہے. کبھی کبھی تو آپکے جوابی دلائل اصل مضمون سے بھی زیادہ پر اثر ہو جاتے ہیں. اور وہ بھائی لوگ کو آپکی تحریروں کو مشق سخن بناتے ہیں انکا بھی شکریہ. ایک اچھا بھلا میلہ سج جاتا ہے آپکی تھریڈز پر.

یہ آپ کی محبت ہے ورنہ کچھ دانشوروں کو میرے مضمون کے سر پیر نظر نہیں آتے اور کچھ کو "سمجھ" نہیں آتے. تھوڑے دیر بعد* املا والے بھی آجائینگے لعنت ملامت والے تو ایران کے ذکر پر وقت سے پہلے پہونچ گئے ہیں
 

Hoshiyar

Voter (50+ posts)
تاریخ اور کچھ لکھے نہ لکھے لیکن یہ ضرور لکھے گی کہ ایک 'ادیب' چار گھسی پٹی باتیں لکھ کر پٹواریوں اور سو کالڈ نیوٹرل پٹواریوں کی ڈگڈگی پہ ناچ ناچ کر اپنے پاؤں کے گنگھرو تڑوا بیٹھا اور سمجھتا رہا شاید وہ فیض و فراز اور اقبال و ندیم سے آگے نکل گیا ہے۔ حقیقتاً وہ ایک ٹانگ پہ ناچ دکھا کر پٹواریوں کی دلبستگی کا سامان مہیا کر رہا ہے اور اپنے آپ کو شاہی رقاصہ سمجھتے سمجھتے ایک نچلے درجے کی ڈگڈگی پہ ناچنے والی کٹھ پتلی بن بیٹھا۔ خدا کرے ڈگڈگی ناچ اور ذیادہ۔ منافق آتے ہی ہوں گے آپ کی حفاظت کو۔
ہاں بلڈ پریشر کی گولی ضرور کھا لیجیے گا نہیں تو پھر کا کی اور کے ادھر ادھر ہو جائیں گے۔
(bigsmile)
تاریخ یہ بھی لکھے گی کہ ایک بندہ اس گھسی پٹی تحریروں والے ادیب سے بھی حسد کر کر کے اسد رحمان سے حسد رحمان بن گیا
پت محنت کر حسد نا کر
 
Last edited:

Hoshiyar

Voter (50+ posts)
جی آپ نے* اپنی مرضی کا سچ تو لکھ لیا* لیکن ہر جگہ اپنے آباؤ اجداد کا ذکر کرنا ضروری نہیں ہوتا.* جس طرح میرے لوگ شیر شاہ سوری احمد شاہ ابدالی اور لودھی خاندان کا ذکر بڑے فخر سے کرتے اس طرح آپ جیسے رنجیت سنگھ کا ذکر ضرور کرتے ہیں. آپ کے کمینٹس اکثر "ایران" کے ذکر پر آتے ہیں حالانکہ آپ کو " پاکستان" کی فکر ہونی چاھئے تھی. پوسٹ پھر سے پڑھئے اسمیں افغانستان کا ذکر "سنہرے حروف سے کیا گیا ہیں. حضرت آگر آپ کے قبیل کے لوگ سینہ کوبی اور زنجیر کرنے سے پہلے اہل کوفہ کی کردار پر نظر ڈال لیتی تو آج آپ جیسو کو آج ابن خلدون کے افسانوں سے "اپنا" دین اور "عقیدہ" نہ ثابت کرنا پڑتا. پاکستان پائندہ باد

شاہ جی جو بات آپ نے اپنی پہلی پوسٹ میں لکھی ہے وہ درست ہے پر جو بات اسکے جواب میں عبدالمالک صاحب کہ رہے ہیں بات وہ بھی غلط نہیں - اسکے بعد والا تیرتھ پاٹ مکالمہ نہیں لڑائی ہے -
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
تاریخ یہ بھی لکھے گی کہ ایک بندہ اس گھسی پٹی تحریروں والے ادیب سے بھی حسد کر کر کے اسد رحمان سے حسد رحمان بن گیا
پت محنت کر حسد نا کر
:lol::lol:
آپ کا حکم سر آنکھوں پہ۔
بھائی میں نے سوچا محنت تو ہوتی نہیں حسد ہی کر لوں شاہ جی سے۔ علامہ اقبال کے بعد ان سے ہی حسد رکھنا بنتا ہے۔ آخر کو کا کی کے کا بغض کے ساتھ تڑکا لگانے میں ان کا ثانی کوئی نہیں۔ قائدِ اعظم ثانی نے پاکستان کا بیڑہ غرق کر دیا۔ 'علامہ اقبال ثانی المعروف مقامی' اردو کے ساتھ پاکستان والا سلوک کرنے چلے ہیں۔ جلنا تو بنتا ہے۔
(bigsmile)
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

asadrehman

Haidar Ali Shah

اسد بھائی ۔۔۔۔اور حیدر میاں۔۔۔

تاریخ جو بھی لکھے گی وہ تو بعد کی بات ہے۔۔۔مگر اس تھریڈ کے جوابات میں عبدلمالک نے جو

لکھا ہے ۔۔۔انتہائی شرم ناک ہے۔۔۔۔

اگر تو آپ ایک فرقے سے ہو عبدلمالک تو یہ جان لو کہ۔۔۔۔

افغانستان میں صرف پٹھان نہیں بلکہ ہزارہ والے بھی ہیں۔۔۔جو کہ شیعہ برادری سے تعلُق رکھتے ہیں۔۔۔۔

مطلب یہ ہوا کہ آپ نےشیعہ برادری کو بھی بیٹی فروش کہا۔۔۔

اگر آپ کے کومنٹس پٹھانوں کے بارے میں پنجابی یا سندھی ہونے کی حیثیت سے ہیں تو۔۔۔

پنجاب اور سندھ بھرا پڑا ہے اس دور میں بھی بیٹیوں کو بیچنے جیسے واقعات سے۔۔۔
بلکہ اس سے بھی کہیں آگے۔۔۔۔

باقی کسی قوم کو گالی دینے کے بعد کسی کا حوالہ دینا کہ بقول عاطف صاحب ایسا اور ویسا۔۔۔

تو یہ اُن کے لئے بھی شرمناک ہی ہے کہ اُن کانام کسی گالی کے موقع پر حوالہ بنا کر لیا جارہا ہے۔۔۔۔



 
Last edited:

Hoshiyar

Voter (50+ posts)
:lol::lol:
آپ کا حکم سر آنکھوں پہ۔
بھائی میں نے سوچا محنت تو ہوتی نہیں حسد ہی کر لوں شاہ جی سے۔ علامہ اقبال کے بعد ان سے ہی حسد رکھنا بنتا ہے۔ آخر کو کا کی کے کا بغض کے ساتھ تڑکا لگانے میں ان کا ثانی کوئی نہیں۔ قائدِ اعظم ثانی نے پاکستان کا بیڑہ غرق کر دیا۔ 'علامہ اقبال ثانی المعروف مقامی' اردو کے ساتھ پاکستان والا سلوک کرنے چلے ہیں۔ جلنا تو بنتا ہے۔
(bigsmile)

اس فورم پر یہ واحد بندہ تو نہیں جسکا، کی، کا، کے خراب ہے اور ناہی خیر سے آپ مولوی عبدالحق المعروف بابائے اردو ہیں جو کسی کی املا کی غلطیاں دیکھ کر چیں بچیں ہو رہے ہورے ہیں -
یہاں محرک ایک ہی نظر آتا ہے کہ مضمون نہیں تو املا کی غلطیاں نکال کے دل کے ارمان پورے کر لیں -
میرا ایک واری فیر مشورہ اے سڑیا نا کر
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)




غنڈہ گردی، چوری چکاری اور ہم جنس پرستی سے بیزار جو پختون اپنی تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں وہ کبھی پختون ہونے پر فخر نہیں کرتے۔ پشتو کی ایک کہاوت ہے جس کا مفہوم ہے کہ قندھار کی مٹی بھی اگر سمندر میں ڈال دو تو مچھلیاں اپنا پچھواڑا نمایاں کرکر کے تیرتی ہیں۔ غضب یہ ہے کہ قندھار اور کابل سے تعلق جوڑنا ہر پختون اپنا فخر سمجھتا ہے (غالبا" جنسی فطری میلان کے سبب) درحقیقت دنیا کی اجڈ، وحشی اور بےشعور قوم ہے۔ آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ بیٹی کی پیدائش پر لوگ اسلئے مبارک باد دینے آتے ہیں کہ باپ کو ایک بلینک چیک مل گیا ہے اور بیٹی جوان ہونے پر شکل و صورت دیکھ کر اس میں رقم بھری جاسکے گی۔ اس لعنت کو ولوّر کہا جاتا ہے۔ ایک روز ہرات میں دعوت تھی ، صاحب خانہ فرمانے لگے" میری ہر بیٹی تیس تیس لاکھ روپے کا چیک ہے"۔ اس قوم سے اخلاقیات یا شائستگی کی توقع رکھنے کے بارے میں ایکبار پھر پشتو کی ایک کہاوت عرض ہے جسے بڑی تگ و دو کے بعد پڑھنے کے قابل بنایا ہے" یہ ایسا ہی ہے جیسا کسی مخصوص زنانہ عضو سے ریح کی توقع کرنا
بشکریہ عاطف صاحب




شاید جس پٹھانوں کا نام لیا جارہا ہے۔۔۔۔وہ انہی کی طرح کے پٹھان ہونگے۔۔۔۔

اصل پٹھان کی تاریخ اور حقیقت کا انہیں اس لئے علم بھی نہیں۔۔۔

یا ہوسکتا ہے یہ اپنے علاقے کے کوئی بہت ہی نچھلے طبقے سے ہوں اور اصل پٹھانوں نے ان کے ساتھ ویسا ہی سلوک کیا ہوجو کہ عام طور پر نچھلی قوموں کے ساتھ کیا جاتا ہے۔۔۔

اگر تو یہ کہانی اُن کی نہیں تو اُن سے پیشگی معظرت ۔۔۔۔

 

khan_sultan

Banned

asadrehman

Haidar Ali Shah

اسد بھائی ۔۔۔۔اور حیدر میاں۔۔۔

تاریخ جو بھی لکھے گی وہ تو بعد کی بات ہے۔۔۔مگر اس تھریڈ کے جوابات میں عبدلمالک نے جو

لکھا ہے ۔۔۔انتہائی شرم ناک ہے۔۔۔۔

اگر تو آپ ایک فرقے سے ہو عبدلمالک تو یہ جان لو کہ۔۔۔۔

افغانستان میں صرف پٹھان نہیں بلکہ ہزارہ والے بھی ہیں۔۔۔جو کہ شیعہ برادری سے تعلُق رکھتے ہیں۔۔۔۔

مطلب یہ ہوا کہ آپ نےشیعہ برادری کو بھی بیٹی فروش کہا۔۔۔

اگر آپ کے کومنٹس پٹھانوں کے بارے میں پنجابی یا سندھی ہونے کی حیثیت سے ہیں تو۔۔۔

پنجاب اور سندھ بھرا پڑا ہے اس دور میں بھی بیٹیوں کو بیچنے جیسے واقعات سے۔۔۔
بلکہ اس سے بھی کہیں آگے۔۔۔۔

باقی کسی قوم کو گالی دینے کے بعد کسی کا حوالہ دینا کہ بقول عاطف صاحب ایسا اور ویسا۔۔۔

تو یہ اُن کے لئے بھی شرمناک ہی ہے کہ اُن کانام کسی گالی کے موقع پر حوالہ بنا کر لیا جارہا ہے۔۔۔۔



جانی بھائی آپ کی تحاریر بہت شوق سے پڑھتا ہوں کے باوجود اس کے کے میں کسی بھی مخصوس پارٹی کا نہیں ہو پر کسی پٹھان یا پنجابی کی اتنی خوبصورت تحریر پڑھنے کو ملے تو بہت اچھا لگتا ہے پر آپ نے اس پوسٹ میں بہت بڑی ڈنڈی ماری ہے یہ صاحب تھریڈ سٹارٹر جو ہے کیا اس نے پہلے فرقہ واریت کی بات نہیں چھیڑی ؟ یاد رکھیے کے آپ کا مسلک بھیوہی ہے جو کے اس کا ہے تو آپ کو غیر جانب دار ہوتے ہوے اس کو روکنا چاہیے تھا کے فرقہ واریت کی باتشروع کرنا مناسب نہیں تھا خیر آپ کو خود بھی اچھی طرح معلوم ہے کے پشتون افغان صرف خود کو تسلیم کرتے ہیں ازبک تاجک ہزارہ کو فارسی بان کو نہیں بے شک وہ صدیوں سے ادھر کیوں نہ رہ رہے ہوں
 

Aalif

MPA (400+ posts)
It is humbly requested to all the participants of the discussion to kindly maintain the decorum of public speech on the forum and refrain from making any personal or sectarian remarks.

Thank you.
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top