ایک سال قبل شروع ہونے والا پاناما کا ہنگامہ 6 ماہ کی طویل عدالتی فلم کی پہلی قسط تاریخی فیصلے کے نام سے آج اختتام پذیر ہوئی۔ آج عدالت عظمی نے تاریخی سماعت کے بعد جو تاریخی فیصلہ جاری کیا اس نے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔
ایک ایسی نئی تاریخ جس نے ثابت کیا کہ
عدلیہ ایسے تاریخی فیصلے صادر کر سکتی ہے جس سے شکار اور شکاری دونوں کو خوش رکھا جا سکتا ہے۔
ملک پاکستان میں قانون کبھی طاقتور کو ہاتھ نہیں ڈال سکتا۔
عدالتیں جھوٹ ، بددیانتی ، ناانصافی کو مکمل اپنی چھتری مہیا کریں گی۔
اس ملک میں سستا انصاف صرف حکمرانوں کی زبانوں اور ججوں کے بیانات میں ہی پنہاں رہے گا۔
عدلیہ میں بھی قانون اور انصاف کے نام پر سیاہ ست ہوتی ہے۔
عوام کو قانونی طریقے سے بے وقوف بنانے کے لئے عدالتیں سیاستدانوں کاعمدہ ہتھیار ہیں۔
لہذا سب لوگ آج کا تاریک ساز تاریخی فیصلہ مبارک باد اور جذبات تشکر کے ساتھ قبول فرمائیں۔
کچھ لوگوں نے اس فیصلے کو [FONT="]ہیجڑے کی پیدائش سے تشبیہ دی تو کچھ مزید بےوقوف بننے پر بھی خوش ہیں۔ لہذا آنکھیں بند کر کے عدلیہ کے پیچھے چلتے جائیں۔
جمہوریت زندہ باد ۔
انصاف زندہ باد ۔۔
قانون زندہ باد۔۔
عمران اور نواز شریف زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[/FONT]