بے چارے اسد عمر نے باتیں کوئی بہت غلط نہیں کیں، معید پیرزادہ

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
بے چارے اسد عمر نے باتیں کوئی بہت غلط نہیں کیں مگر غلط موقع پہ اور شائد محلے کے گندے بچوں کے کہنے پہُ کر دیں اور اپنی ۱۲-۱۳ سال کی سیاست کا تقریباً تقریباً خاتمہ کر دیا! یہُ بچے بہت گندے ہیں، اچھے لوگوں کو ان کی باتوں میں نہیں آنا چاہئے! یہ توڑ پھوڑ تو بہت کر رہے ہیں مگر بعد میں گھر بناے گا کون؟

https://twitter.com/x/status/1671454626053500930
 
Last edited:

israr0333

Minister (2k+ posts)
Baby asad don't worry aap achay bacha ho insaaf hoga zaroor ho ga..

parents-1.gif
 

Back
Top