بے نظیرایئرپورٹ ممنوعہ علاقہ قرار

CanPak2

Minister (2k+ posts)
بے نظیرایئرپورٹ ممنوعہ علاقہ قرار داخل ہونیوالوں کو گولی مارنے کا حکم
headlinebullet.gif
shim.gif
dot.jpg
shim.gif
128064_l.jpg
راولپنڈی(مانیٹرنگ سیل)بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو چاروں اطراف سے ممنوعہ علاقہ قرار دے دیا گیا۔ ممنوعہ علاقہ میں داخل ہونے والے کو گولی مارنے کا حکم دیدیا گیا ہے۔
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: داخل ہونیوالوں کو گولی مارنے کا حکم

ایسا کرنے کی جرورت ناھیں ھے بھیا اب تو امن و امان ھوگیا ھے بغیر بال لوگ جمع ھیں مجاکرات ھو رھے ھیں کھانے پینے اور مل بیٹھ کر ھلا گلا کرنے کا موقع کوی روج ملتا ھے۔طالبان تو اپنے ھی لوگ ھیں بس چالیس پچاس ھزار بندھ مر گیا ھے ان سے غلطی تو سب سے ھو جاتی ھے ایسے ھی چخ چخ کرنے کا بھائدھ؟
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: داخل ہونیوالوں کو گولی مارنے کا حکم

jiss airport kaa naam hi itna manhoos hoga to airport ney to aisa hona hi hai
 
adamfani

Minister (2k+ posts)
Re: داخل ہونیوالوں کو گولی مارنے کا حکم

Chief of mazq-raat from Taliban
0.jpg
ایسا کرنے کی جرورت ناھیں ھے بھیا اب تو امن و امان ھوگیا ھے بغیر بال لوگ جمع ھیں مجاکرات ھو رھے ھیں کھانے پینے اور مل بیٹھ کر ھلا گلا کرنے کا موقع کوی روج ملتا ھے۔طالبان تو اپنے ھی لوگ ھیں بس چالیس پچاس ھزار بندھ مر گیا ھے ان سے غلطی تو سب سے ھو جاتی ھے ایسے ھی چخ چخ کرنے کا بھائدھ؟
 
Fursan

Minister (2k+ posts)
Re: داخل ہونیوالوں کو گولی مارنے کا حکم

Wall chalking has been done on the boundary walls mentioning this warning since a long time ..
 
Mr Justice

Minister (2k+ posts)
Re: داخل ہونیوالوں کو گولی مارنے کا حکم

We are talking about Pakistan brothers. Law and Justice means nothing on this land of corruption. If you drive around Islamabad airport, you will see its already written on the walls 'shoot on sight. if someone trespasses the boundary wall'.........
 
sohnidhartie

Minister (2k+ posts)
Re: داخل ہونیوالوں کو گولی مارنے کا حکم

تم نے کیا کرناھے پوچھ کر ٹاپک پر بات کرو مجاکرات ھو رھے ھیں ان پر بات کرو
AAp ko TAMEEJ nae hey baat karney ki .....TUM? and than you say u are the follower of the Muhammed (PBUH)
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: داخل ہونیوالوں کو گولی مارنے کا حکم

AAp ko TAMEEJ nae hey baat karney ki .....TUM? and than you say u are the follower of the Muhammed (PBUH)
اگر آپ انگریجی میں یھی بات لکھو تو مجھے یو کہہ کر لکھو گے جسکا مطلب ھے"تم"
پھر میں نے کونسی ایسی بدتمیزی کر دی
 
sohnidhartie

Minister (2k+ posts)
Re: داخل ہونیوالوں کو گولی مارنے کا حکم

اگر آپ انگریجی میں یھی بات لکھو تو مجھے یو کہہ کر لکھو گے جسکا مطلب ھے"تم"
پھر میں نے کونسی ایسی بدتمیزی کر دی
Acha to aap likhtey urdu mein aor sochtey angreji mein hein.
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: داخل ہونیوالوں کو گولی مارنے کا حکم

Acha to aap likhtey urdu mein aor sochtey angreji mein hein.
سوچنے کی بات ناھیں ھے اسمیں کونسا راکٹ ٹیکنالوجی ھے میں کھتا ھوں اگر میں انگریجی میں لکھوں تو آپ کی انگریجی کیا ھوگی؟