بے لگام میڈیا کی ریشہ دوانیوں پر ایک نظم

نام نہاد اور بےلگام میڈیا کی ریشہ دوانیوں پر ایک نظم پیشِ خدمت ہے ۔ احباب کی قیمتی آراء کا انتظار رہے گا
شکریہ


عتیق الرحمٰن صفی
Please Join, Like & Share
https://www.facebook.com/atiqsaffy


2ivh7he.jpg
[/IMG]
 

NonStopLeo

Minister (2k+ posts)
حکومت کی خامیوں پر وہ بات کرتا نہیں.
گنجے کا ہر یار ہے ٹی وی چینل پر
 

NonStopLeo

Minister (2k+ posts)
ویسے تو کوئی ڈھنگ کا کام نہیں حکومت کا
لیکن ہر صبح ایک نیا اشتہار ہے ٹی وی چینل پر
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
​This media needs to be controlled otherwise pakistani society will pay the price but the politician dont have the guts to do that.