بے غیرت والد کو جیل میں ڈلواکر سپین میں بیٹھا قلفیاں کھارہا ہے۔چوہدری وجاہت

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
برائی کی جڑ ۔ مونس قلفی والا ، ابے کو جیل میں ڈلوا کر باہر بیٹھا ہے ۔۔بے غیرت ۔ واپس آئے

چوہدری وجاہت کا کہنا ہے کہ سارے خاندان کی بربادی کی جڑ ایک ہی شخص مونس الٰہی ہے جو سپین میں بیٹھا ہے۔ اس میں چوہدری سالک یا چوہدری شافع کا کوئی قصور نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان آئے تو ہم بھی اسکے والد کو باہر نکلوانے کیلئے اسکے ساتھ کھڑے ہوجائیں گے۔

ماموں نے بھانجے کو گالی دیتے ہوئے کہا کہ ایسا بے غیرت آدمی ہے کہ اسے کسی کی سمجھ نہیں آتی
https://twitter.com/x/status/1782798781307593013
اسی چوہدری وجاہت کا بیٹا موسیٰ الٰہی ہے جس نے پرویز الٰہی کو 34 ہزار ووٹوں سے ہرایا تھا۔
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Choudhary Shujaat or Choudhary Wajahat ne is khandaan ko hamesha kay liey alag kar dia hay, ab ye kabhi ikathey nahi ho saktey,
Pervaiz Elaahi kay sath jo kuch pichley 2 saal mein hua ager ye chahtey to rok saktey thay, lakin Choudhary shujaat ko hamesha se aadit hay establishment ki goad mein bathney ki, is ne khandaan ka satiyanaas karan manzoor kar lia lakin establishment ki goad se nikalna manzoor nahi kia
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
ان دونوں بھائیوں نے جس طرح چوہدری ظہور الٰہی کی ہو بیٹیوں کو بے پردہ کیا ہے اس ان کی روح تڑپ رہی ہو گی کہ کاش میں ان کا باپ نہ ہوتا ان باپردہ خواتین کے سر سے دوپٹے ان دونوں کی ایما پر بیغیرت ایجنسیز کے جانوروں نے سر عام کھینچے وہ گجرات کے لوگ کبھی نہیں بھولیں گے گجرات کے لوگ اب ان کے جنازوں میں بھی شرکت نہیں کریں گے