بےنقاب ! اس ماسک کے پیچھے کون ہے ؟؟؟؟

Nice2MU

President (40k+ posts)
اس پہ تو میں نے بہت پہلے کہا تھا کہ 'مسٹر قوم' کی آواز ایسی ہے جیسے عامر لیاقت کو زُکام ہوگیا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فالتو

MPA (400+ posts)
چوروں کے چینل نے ماسک بھی چوری کیا ہے
یہ اصل میں انونیموس کا ماسک ہے ، جو دنیا میں ہیکرز کی علامت ہے
 

Back
Top