ماڈل ٹاؤن میں چودہ لاشیں دن دہاڑے گاجر مولی کی طرح منہ پر فائرنگ کر کے گرائی ہیں ، 80 بری طرح زخمی کیے، اور تو اور بوڑھے بزرگوں اور نہتیحاملہ عورتوں کو بھی ڈنڈوں سے اور سیدھا فائرنگ کر کے شہید کیا ، جن میں معصوم کمسن بچے بھی تھے ، ورثا کو انکے پیاروں کی نماز جنازہ بھی نہیں پڑھنے دی گئی ،ان کے یتیم بچے آج بھی انصاف کے منتظر ہیں اوپر سے جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ بھی دبا دی ، ظالمو تم کیا سمجھے تھے تم الله کے عذاب سے بچ جاؤ گے ، ان شہیدوں کے ورثا جو آج بھی ماڈل ٹاؤن سانحے میں کی جانے والی بر بریت کے سبب معذور ہیں ، چل پھر نہیں سکتے اور کچھ تو دس دس بار آپریشن کروا چکے ہیں ، کیا ان کی بد دعا ظالم شریف خاندان کو نہیں لگے گی ؟ اللہ اور اس کا حبیب اس پورے شریف خاندان کو اسی طرح تباہ و برباد اور نیست و نابود کرے کہ دنیا سے ان کا اور ان کی نسلوں کا بھی نام و نشان مٹ جاۓ ، آمین