بیچاری انارکلی

RoqiyaGhazal

Citizen
جناب آصف زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب شہزادہ سلیم بن گئے ہیں یعنی وہ خود کو اکبر بادشاہ سمجھ رہے ہیں۔۔۔
:) :) ایک طرف شہزادہ سلیم ہے تو دوسری طرف اکبر بادشاہ اور پاکستان تو جیسے انارکلی ہو گیا
پاکستان کھپے مل کر کھپائو اور کھائو بیچاری انارکلی

C0rdBmmWEAAWzVb.jpg
 
Last edited by a moderator:

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&quot]اٹھو پاکستانیو اپنےوطن کی حفاظت کرو ورنہ یہ ہمارا پاکستان ہی بیچ دینگے کیونکہ انکی جائیدادیں باہر ہیں یہاں اب کچھ نہیں۔۔[/FONT]
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
انار کلی کو مبارک ہو کہ 2018 میں بھی نون براداران کی حکومت بننے کی نوید ہے یعنی انار کلی خود کو مزید لٹوانے پر آمادہ ہے۔
 

Back
Top